کاروبار12 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:32
🇬🇧 Englishانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق ایف بی آر میں براہِ راست رابطے کے بغیر ٹیکس جانچ پڑتال نظام متعارف کرانے کی تجویز۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نےٹیکس نظام میں شفافیت بڑھانے کیلئے آٹو میشن اینڈ ڈیجیٹائزیشن پلان کے تحت انکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر میں براہِ راست رابطے کے بغیر ٹیکس جانچ پڑتال نظام متعارف کرانے کی تجویز ہے۔ ٹیکس دہندگان کے جوابات اور دستاویزات آن لائن نظام آئی آر آئی ایس کے ذریعے جمع ہوںگے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











