منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
انکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹانکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہزیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلبعوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیلسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظمبرازیل؛ انتخاب ہارنے کے بعد بولسونارو اہل خانہ سمیت امریکا روانہ، پاسپورٹ منسوخآئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلانمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹ
پاکستان11 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:05
🇬🇧 English

زیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلب

زیادتی کیس میں صرف ڈی این اے کی بنیاد پر جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ عدالت میں قانونی معاونت طلب

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس شہزاد احمد ملک کی سربراہی میں قائم بینچ نے کیس کی سماعت۔
  • ملزم کے وکیل نے کہا متاثرہ لڑکی نے عدالت میں خود کوئی بیان نہیں دیا، ٹرائل کورٹ نے والدہ کے بیان پر انحصار کیا، سپریم کورٹ کا سابقہ فیصلہ ہے کہ صرف ڈی این اے میچ ہونے پر سزا نہیں سنائی جاسکتی۔
  • جسٹس شکیل احمد نے کہا آپ جس فیصلے کا حوالہ دے رہی ہیں، اس کے حقائق مختلف ہیں، اس کیس میں متاثرہ لڑکی پر ماضی میں بھی ایسے الزامات لگانے کی ہسٹری موجود تھی، اس مقدمے میں متاثرہ لڑکی قوتِ سماعت اور قوتِ گویائی سے محروم۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): کیا ریپ کیس میں صرف ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر ملزم کے خلاف جرم ثابت ہو سکتا ہے؟ گونگی بہری 25 سالہ معذور لڑکی کے کیس میں اہم قانونی سوالات سامنے آگئے، سپریم کورٹ نے فریقین کے وکلا سے مزید معاونت طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس شہزاد احمد ملک کی سربراہی میں قائم بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ جسٹس شہزاد احمد ملک نے ریمارکس دیے کہ ہائی کورٹ نے ڈی این اے رپورٹ پر انحصار کرتے ہوئے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی، ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں متاثرہ لڑکی کو ذہنی معذور بھی لکھا۔

ملزم کے وکیل نے کہا متاثرہ لڑکی نے عدالت میں خود کوئی بیان نہیں دیا، ٹرائل کورٹ نے والدہ کے بیان پر انحصار کیا، سپریم کورٹ کا سابقہ فیصلہ ہے کہ صرف ڈی این اے میچ ہونے پر سزا نہیں سنائی جاسکتی۔

جسٹس شکیل احمد نے کہا آپ جس فیصلے کا حوالہ دے رہی ہیں، اس کے حقائق مختلف ہیں، اس کیس میں متاثرہ لڑکی پر ماضی میں بھی ایسے الزامات لگانے کی ہسٹری موجود تھی، اس مقدمے میں متاثرہ لڑکی قوتِ سماعت اور قوتِ گویائی سے محروم۔

ملزم کے وکیل نے کہا متاثرہ لڑکی نے پانچویں ماہ والدہ کو پیٹ میں درد کی شکایت کی، طبی معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ لڑکی حاملہ ہے، متاثرہ لڑکی کے بچے کا ڈی این اے ملزم سے میچ کرگیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں