پنجاب2 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:33
🇬🇧 Englishعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نواز

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- منڈی بہاوالدین میں یونیورسٹی آف رسول میں لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپ کی ڈسٹری بیوشن تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ مجھے صوبے کے عوام کی سلامتی اور انصاف کیلیے جیل جانا منظور۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): (27 اکتوبر 2026): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ عدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، قانونی سقم کی وجہ سے ملزموں کو ضمانت نہ ملیں تو کبھی جرم نہ ہوں۔
منڈی بہاوالدین میں یونیورسٹی آف رسول میں لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپ کی ڈسٹری بیوشن تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ مجھے صوبے کے عوام کی سلامتی اور انصاف کیلیے جیل جانا منظور۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











