منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہلاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایتبجلی کے بلوں کی مجموعی ریکوری 97 فیصد سے تجاوز کر چکی، وزیر توانائی’بھارتی وزیر اعلیٰ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے‘گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریباسسٹنٹ کمشنر پسرور کا بنیادی مرکز صحت بن باجوا کا دورہوزیر اعلی پنجاب کے پروگرام کے تحت سیالکوٹ کی خواتین کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبہ میں عملی تربیت اور 15 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کے مواقعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہلاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایتبجلی کے بلوں کی مجموعی ریکوری 97 فیصد سے تجاوز کر چکی، وزیر توانائی’بھارتی وزیر اعلیٰ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے‘گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریباسسٹنٹ کمشنر پسرور کا بنیادی مرکز صحت بن باجوا کا دورہوزیر اعلی پنجاب کے پروگرام کے تحت سیالکوٹ کی خواتین کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبہ میں عملی تربیت اور 15 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کے مواقعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہلاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایتبجلی کے بلوں کی مجموعی ریکوری 97 فیصد سے تجاوز کر چکی، وزیر توانائی’بھارتی وزیر اعلیٰ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے‘گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریباسسٹنٹ کمشنر پسرور کا بنیادی مرکز صحت بن باجوا کا دورہوزیر اعلی پنجاب کے پروگرام کے تحت سیالکوٹ کی خواتین کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبہ میں عملی تربیت اور 15 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کے مواقعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیےپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہلاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایتبجلی کے بلوں کی مجموعی ریکوری 97 فیصد سے تجاوز کر چکی، وزیر توانائی’بھارتی وزیر اعلیٰ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے‘گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریباسسٹنٹ کمشنر پسرور کا بنیادی مرکز صحت بن باجوا کا دورہوزیر اعلی پنجاب کے پروگرام کے تحت سیالکوٹ کی خواتین کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبہ میں عملی تربیت اور 15 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کے مواقعڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کیے
پاکستان1 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:34
🇬🇧 English

پاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • مکہ اتحاد کے ارکان اور ایران کے درمیان اجلاس میں سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان، پاکستان کے آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک انٹیلی جنس کے سربراہ ابراہیم قالن شریک ہوئے۔
  • اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ علاقائی سلامتی کے طریقہ کار پر مشاورت اور تعاون کو مزید فروغ دیا جائے۔
  • ایرانی میڈیا کے مطابق اجلاس میں خطے کی سلامتی، امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائیوں کے اثرات اور فلسطین و لبنان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی میڈیا کے مطابق چار ملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں خطے میں امن و سلامتی کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

مکہ اتحاد کے ارکان اور ایران کے درمیان اجلاس میں سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان، پاکستان کے آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک انٹیلی جنس کے سربراہ ابراہیم قالن شریک ہوئے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ علاقائی سلامتی کے طریقہ کار پر مشاورت اور تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ خطے میں سلامتی کے قیام کے لیے علاقائی ممالک کے درمیان اعتماد اور تعاون ناگزیر ہے، جبکہ پائیدار امن کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اجلاس میں خطے کی سلامتی، امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائیوں کے اثرات اور فلسطین و لبنان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس سے قبل مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے اعلیٰ حکام نے ایرانی مسعود پزشیان سے بھی ملاقات۔

ملاقات میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی جارحیت اور مشرقِ وسطیٰ کو ’تقسیم کرنے‘ کی امریکی حمایت یافتہ کوششوں کے خلاف اپنے علاقائی تعاون کو مزید مضبوط بنائیں۔

صدر پزشکیان نے کہا کہ ایران مسلم ممالک کے درمیان اتحاد، سلامتی اور ترقی کے فروغ میں بھرپور تعاون کرنے کے لیے تیار۔

اس موقع پر انہوں نے غزہ، لبنان، ایران اور خطے کے دیگر حصوں پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں