لاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایت

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عدالتی حکم پر ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس نے کہا کہ جی چھٹہ صاحب آپ بتائیں نئے رولز پر کیا پیش رفت ہوئی۔
- چیف جسٹس نے سوال کیا کہ کیا تجویز چیف سیکرٹری کو آپ نے لکھ کر بھیجی ہیں ؟ ڈی جی اینٹی کرپشن نے کہا کہ انکوائری کا پراسیس چار ماہ کے اندر بورڈ کی سفارشات پر دوبارہ اوپن کرسکتا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ میں چھ جعلی رجسٹریاں کرنے پر مقدمے کی سماعت ہوئی، عدالت نے ڈی جی اینٹی کرپشن کو اینٹی کرپشن کے نئے تجویز کردہ رولز میں ترمیم کرنے کی ہدایت کردی۔
عدالتی حکم پر ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس نے کہا کہ جی چھٹہ صاحب آپ بتائیں نئے رولز پر کیا پیش رفت ہوئی ہے، ڈی جی اینٹی کرپشن نے کہا کہ ہم نے نئے رولز لکھ کر چیف سیکرٹری پنجاب کو بھیجوا دیے ہیں۔
چیف جسٹس نے سوال کیا کہ کیا تجویز چیف سیکرٹری کو آپ نے لکھ کر بھیجی ہیں ؟ ڈی جی اینٹی کرپشن نے کہا کہ انکوائری کا پراسیس چار ماہ کے اندر بورڈ کی سفارشات پر دوبارہ اوپن کرسکتا ہے، ریجنل ڈائریکٹر بورڈ کی سفارشات پر انویسٹیگیشن کو متعلقہ ریجنل کے اندر تبدیل کرنے کی ہدایت کرسکتا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











