منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہپاکستانی ماڈل اسرا عاشہ خان نے اداکار زیب خان سے شادی کرلیمسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: صدر، وزیراعظمپاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہپاکستانی ماڈل اسرا عاشہ خان نے اداکار زیب خان سے شادی کرلیمسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: صدر، وزیراعظمپاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہپاکستانی ماڈل اسرا عاشہ خان نے اداکار زیب خان سے شادی کرلیمسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: صدر، وزیراعظمپاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہپاکستانی ماڈل اسرا عاشہ خان نے اداکار زیب خان سے شادی کرلیمسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: صدر، وزیراعظمپاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہ
پاکستان1 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:39
🇬🇧 English

200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبر

200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبر

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اویس لغاری نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی کے 201 یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا فارمولا ختم کرنے جا رہے ہیں۔
  • وزیر توانائی نے کہا کہ توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ کم ہو کر 1670 ارب روپے رہ گیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد (27 اکتوبر 2026): وفاقی وزیر توانائی نے بجلی کے 201 یونٹ ہو جانے پر اضافی چارجز کا فارمولا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

اویس لغاری نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی کے 201 یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا فارمولا ختم کرنے جا رہے ہیں، اس سہولت سے غریب کم اور امیر زیادہ مستفید ہو رہے ہیں، حکومت تیزی سے کام کر رہی ہے اور بہت جلد نئی پالیسی لائی جائے۔

وزیر توانائی نے کہا کہ توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ کم ہو کر 1670 ارب روپے رہ گیا، آئندہ 4 سال میں گردشی قرضے ختم کرنے کا ہدف ہے اور گردشی قرضوں پر ڈیٹ سروس سرچارج بھی ختم ہو جائے گا، حکومت کے قیام کے وقت وزارت توانائی کو 1180 ارب بجٹ سپورٹ ملتی تھی، وزارت توانائی کی بجٹ سپورٹ رواں سال کم ہو کر 700 ارب روپے رہ گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں