منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
محمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہپاکستانی ماڈل اسرا عاشہ خان نے اداکار زیب خان سے شادی کرلیمسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: صدر، وزیراعظمپاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہپاکستانی ماڈل اسرا عاشہ خان نے اداکار زیب خان سے شادی کرلیمسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: صدر، وزیراعظمپاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہپاکستانی ماڈل اسرا عاشہ خان نے اداکار زیب خان سے شادی کرلیمسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: صدر، وزیراعظمپاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازمحمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاسپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ، ذرائعکیا ریپ کیس میں ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر سزا دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارآئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہپاکستانی ماڈل اسرا عاشہ خان نے اداکار زیب خان سے شادی کرلیمسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: صدر، وزیراعظمپاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نواز
پاکستان1 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:01
🇬🇧 English

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • انہوں نے کہا کہ یہ دن کشمیریوں کی جدوجہد کے حوالے سے ہماری بھرپور تائید کا اعادہ ہے، کشمیری تنازعات، پابندیوں اور بنیادی حقوق سے محرومی کا سامنا کر رہے ہیں، پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی،سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے۔
  • وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا 27 اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ کے المناک باب کی یاد دلاتا ہے، 79 برس گزرنے کے باوجود کشمیری عوام حق خودارادیت سے محروم ہیں۔
  • محمد شہبازشریف نے کہا کہ کشمیری عوام کی جرات اور ثابت قدمی ان کی جدوجہد کا روشن ثبوت ہے، مسئلہ کشمیر کا حل سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہئے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا عالمی برادری جموں و کشمیر تنازع کے حل کیلئے کردار ادا کرے۔

انہوں نے کہا کہ یہ دن کشمیریوں کی جدوجہد کے حوالے سے ہماری بھرپور تائید کا اعادہ ہے، کشمیری تنازعات، پابندیوں اور بنیادی حقوق سے محرومی کا سامنا کر رہے ہیں، پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی،سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے۔

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا 27 اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ کے المناک باب کی یاد دلاتا ہے، 79 برس گزرنے کے باوجود کشمیری عوام حق خودارادیت سے محروم ہیں۔

محمد شہبازشریف نے کہا کہ کشمیری عوام کی جرات اور ثابت قدمی ان کی جدوجہد کا روشن ثبوت ہے، مسئلہ کشمیر کا حل سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہئے، مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پرامن حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں