PunjabNov 28, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

مطالعہ کی سہولیات:
پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئی۔ بشریٰ جمیل کو ڈی پی او جبکہ عمران بشیر کو ڈپٹی کمشنر تلہ گنگ تعینات کر دیا گیا۔ یہ نئے ضلع میں انتظامی ڈھانچے کی تشکیل اور عوام کو بہتر انتظامی و پولیس سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











