PunjabNov 28, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

مطالعہ کی سہولیات:
پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates. تلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغاز، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 300 کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے اہم منصوبوں کا افتتاح۔ تلہ گنگ، کلرکہار، چوآ سیدن شاہ، بلکسر، چکوال سمیت مختلف علاقوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے سڑکوں کا جدید انفراسٹرکچر
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











