📢 میرج فنگشن ایکٹ 2016 پر سختی سے عملدرآمد ہوگا

📢 میرج فنگشن ایکٹ 2016 پر سختی سے عملدرآمد ہوگا
ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے اجلاس ہوا۔
*اجلاس کے اہم فیصلے:* ✅ ون ڈش کی پابندی پر مکمل عملدرآمد ✅ شادی تقریبات رات *10 بجے* تک ختم کرنا لازمی ✅ چاروں تحصیلوں سیالکوٹ، ڈسکہ، پسرور اور سمبڑیال میں میرج ہالز کی باقاعدہ مانیٹرنگ ✅ خلاف ورزی پر *بھاری جرمانے اور مقدمات* درج ہوں گے
صدر میرج ہالز ایسوسی ایشن سید ظہیر شاہ اور جنرل سیکرٹری ظفر شاہ نے حکومتی ہدایات پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی۔
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (3 تصاویر):
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











