پنجاب پولیس کی اپنی فورس اور ان کے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری!

پنجاب پولیس کی اپنی فورس اور ان کے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری! آئی جی پنجاب عبدالکریم نے پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے علاج معالجے کے لیے مزید 43 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ میڈیکل فنانشل اسسٹنس کمیٹی کی سفارشات پر فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ پولیس فورس اور ان کے اہلخانہ کی فلاح و بہبود اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











