ہفتہ، 28 نومبر 2026ء18 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
منشیات فروش معاشرے کا ناسورپی ایس ایل 12: ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورشہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلاندھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیالاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورپی ایس ایل 12: ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورشہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلاندھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیالاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورپی ایس ایل 12: ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورشہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلاندھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیالاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورپی ایس ایل 12: ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورشہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلاندھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیالاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرار
پنجاب1 گھنٹے پہلے•28 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:03
🇬🇧 English

شہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلان

شہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلان
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • شہر کی فضا انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک قرار دے دی گئی ہے، اس کے ساتھ ہی لاہور کے شہریوں کو باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال یقینی بنانےکی ہدایت کر دی گئی۔
  • حکام کے مطابق گاڑیوں اور صنعتی یونٹس کا دھواں فضائی آلودگی کی بڑی وجوہ میں شامل ہے، دوسری طرف لاہور میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا، جب کہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔
  • محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے، اے کیو آئی 330 ریکارڈ کی گئی۔

شہر کی فضا انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک قرار دے دی گئی ہے، اس کے ساتھ ہی لاہور کے شہریوں کو باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال یقینی بنانےکی ہدایت کر دی گئی۔

حکام کے مطابق گاڑیوں اور صنعتی یونٹس کا دھواں فضائی آلودگی کی بڑی وجوہ میں شامل ہے، دوسری طرف لاہور میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا، جب کہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی۔

موٹر وے ایم 1 برہان تا پشاور ٹال پلازہ دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے، موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک بند۔

موٹروے ایم 2 سالم انٹر چینج سے ٹریفک کا رخ بجانب جنوب موڑ دیا گیا ہے، موٹر وے ایم 3 فیض پور انٹر چینج سے ٹریفک کا رخ بجانب شمال موڑ دیا گیا۔

موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بند ہے، موٹر وے ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے بند۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: اے آر وائی نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
28 نومبر 2026•4 منٹ پہلے•وقاص احمد

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

28 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

28 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں

دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

28 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

28 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

28 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات

شدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے

شہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلان | اپنا پسرور