جمعہ، 27 نومبر 2026ء17 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارگوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقداماتای بائیک اسکیم کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم اعلاناسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہمیہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاباسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ روڈ پر آٹے کے سیل پوائنٹ کا معائنہ460سال پرانا اکبری دروازہ کھول دیا گیا، اصل کہانی سامنے آگئیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے 08 افسران کے فیملی ممبران کے ہمراہ انہیں نئے عہدے کے رینک لگائے.لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارگوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقداماتای بائیک اسکیم کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم اعلاناسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہمیہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاباسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ روڈ پر آٹے کے سیل پوائنٹ کا معائنہ460سال پرانا اکبری دروازہ کھول دیا گیا، اصل کہانی سامنے آگئیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے 08 افسران کے فیملی ممبران کے ہمراہ انہیں نئے عہدے کے رینک لگائے.لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارگوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقداماتای بائیک اسکیم کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم اعلاناسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہمیہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاباسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ روڈ پر آٹے کے سیل پوائنٹ کا معائنہ460سال پرانا اکبری دروازہ کھول دیا گیا، اصل کہانی سامنے آگئیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے 08 افسران کے فیملی ممبران کے ہمراہ انہیں نئے عہدے کے رینک لگائے.لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارگوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقداماتای بائیک اسکیم کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم اعلاناسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہمیہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاباسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ روڈ پر آٹے کے سیل پوائنٹ کا معائنہ460سال پرانا اکبری دروازہ کھول دیا گیا، اصل کہانی سامنے آگئیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے 08 افسران کے فیملی ممبران کے ہمراہ انہیں نئے عہدے کے رینک لگائے.
پنجاب45 منٹ پہلے•27 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:00
🇬🇧 English

لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرار

لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرار
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تاہم شادی بیاہ کی تقریبات، نمازِ جنازہ، تدفین اور عبادت گاہوں میں نماز کی ادائیگی کو پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا۔
  • ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کا کہنا ہے کہ حساس سکیورٹی اطلاعات کے پیش نظر دفعہ 144 میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔
  • انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دفعہ 144 کی پابندی پر عمل درآمد یقینی بنائیں اور امن و امان کے قیام کے لیے انتظامیہ سے تعاون کریں۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): نوٹیفکیشن کے مطابق عوامی امن و امان اور حساس سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع لاہور میں پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماع، جلوس نکالنے اور غیر قانونی اجتماعات کے لیے لوگوں کو اکسانے پر پابندی عائد کی گئی۔

تاہم شادی بیاہ کی تقریبات، نمازِ جنازہ، تدفین اور عبادت گاہوں میں نماز کی ادائیگی کو پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ اسی طرح سرکاری و نیم سرکاری امور کی انجام دہی اور عدالتی کارروائی بھی پابندی سے مستثنیٰ ہوگی۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کا کہنا ہے کہ حساس سکیورٹی اطلاعات کے پیش نظر دفعہ 144 میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنا انتظامیہ کی اولین ترجیح۔

انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دفعہ 144 کی پابندی پر عمل درآمد یقینی بنائیں اور امن و امان کے قیام کے لیے انتظامیہ سے تعاون کریں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
27 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

گوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقدامات

گوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقدامات

27 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہ

27 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ویسٹ کلیکشن، فیلڈ سٹاف کی حاضری، مانیٹرنگ کے...

27 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہ

27 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

میہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاب

میہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاب

27 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ روڈ پر آٹے کے سیل پوائنٹ کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ روڈ پر آٹے کے سیل پوائنٹ کا معائنہ

لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرار | اپنا پسرور