جمعہ، 27 نومبر 2026ء17 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیالاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارگوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقداماتای بائیک اسکیم کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم اعلاناسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہلاہور: خاتون کو ہراساں، اغوا کی کوشش، ملزم 7 ساتھیوں سمیت گرفتارمیہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیابسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیالاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارگوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقداماتای بائیک اسکیم کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم اعلاناسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہلاہور: خاتون کو ہراساں، اغوا کی کوشش، ملزم 7 ساتھیوں سمیت گرفتارمیہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیابسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیالاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارگوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقداماتای بائیک اسکیم کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم اعلاناسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہلاہور: خاتون کو ہراساں، اغوا کی کوشش، ملزم 7 ساتھیوں سمیت گرفتارمیہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیابسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیالاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارگوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقداماتای بائیک اسکیم کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم اعلاناسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہلاہور: خاتون کو ہراساں، اغوا کی کوشش، ملزم 7 ساتھیوں سمیت گرفتارمیہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاب
پنجاب2 گھنٹے پہلے•28 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:53
🇬🇧 English

پیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیا

پیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیا
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پنجاب پولیس نے ساہیوال میں پٹرول پمپ سے 15 ہزار روپے کا پیٹرول ڈلوانے کے بعد رقم ادا کیے بغیر فرار ہونے اور پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا۔
  • پولیس کے مطابق ملزم قیصر نواز نے پٹرول پمپ سے 15 ہزار روپے کا پیٹرول ڈلوایا اور رقم ادا کیے بغیر گاڑی بھگا کر فرار ہونے کی کوشش۔
  • واقعے کے بعد ساہیوال پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کی اور سیف سٹی کیمروں، مقامی سی سی ٹی وی فوٹیج، ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس کا سراغ لگایا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ساہیوال : 15 ہزار روپے کا پیٹرول ڈلوا کر پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر فرار ہونے والا ملزم 48گھنٹوں میں گرفتار کرلیا گیا۔

پنجاب پولیس نے ساہیوال میں پٹرول پمپ سے 15 ہزار روپے کا پیٹرول ڈلوانے کے بعد رقم ادا کیے بغیر فرار ہونے اور پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم قیصر نواز نے پٹرول پمپ سے 15 ہزار روپے کا پیٹرول ڈلوایا اور رقم ادا کیے بغیر گاڑی بھگا کر فرار ہونے کی کوشش کی۔ اس دوران پمپ کے ملازم نے اسے روکنے کی کوشش کی تو ملزم اسے گاڑی کے ساتھ گھسیٹتا ہوا لے گیا، جس کے نتیجے میں ملازم زخمی ہوگیا۔

واقعے کے بعد ساہیوال پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کی اور سیف سٹی کیمروں، مقامی سی سی ٹی وی فوٹیج، ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس کا سراغ لگایا۔

پولیس نے مؤثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے واقعے کے 48 گھنٹوں کے اندر ملزم قیصر نواز کو گرفتار کرلیا۔

دوسری جانب انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب عبدالکریم نے ملزم کی گرفتاری پر ڈی پی او ساہیوال اور ان کی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: اے آر وائی نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
28 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات

شدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے

27 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

گوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقدامات

گوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقدامات

27 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہ

27 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ویسٹ کلیکشن، فیلڈ سٹاف کی حاضری، مانیٹرنگ کے...

27 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہ

27 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

میہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاب

میہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاب

پیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیا | اپنا پسرور