ہفتہ، 28 نومبر 2026ء18 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تاریخِ پسرور (قسط 16): باب سیزدہم — مکمل کتابیات، 46 مطبوعہ، 5 قلمی اور 15 انگریزی مآخذ — صفحات 320 تا 328پنجاب: ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیعلاہور: سیف سٹی پولیس نے دس سال سے لاپتہ خاتون کے اہلخانہ سے ملوادیامنشیات فروش معاشرے کا ناسورپی ایس ایل 12: ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورشہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلاندھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںتاریخِ پسرور (قسط 16): باب سیزدہم — مکمل کتابیات، 46 مطبوعہ، 5 قلمی اور 15 انگریزی مآخذ — صفحات 320 تا 328پنجاب: ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیعلاہور: سیف سٹی پولیس نے دس سال سے لاپتہ خاتون کے اہلخانہ سے ملوادیامنشیات فروش معاشرے کا ناسورپی ایس ایل 12: ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورشہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلاندھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںتاریخِ پسرور (قسط 16): باب سیزدہم — مکمل کتابیات، 46 مطبوعہ، 5 قلمی اور 15 انگریزی مآخذ — صفحات 320 تا 328پنجاب: ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیعلاہور: سیف سٹی پولیس نے دس سال سے لاپتہ خاتون کے اہلخانہ سے ملوادیامنشیات فروش معاشرے کا ناسورپی ایس ایل 12: ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورشہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلاندھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںتاریخِ پسرور (قسط 16): باب سیزدہم — مکمل کتابیات، 46 مطبوعہ، 5 قلمی اور 15 انگریزی مآخذ — صفحات 320 تا 328پنجاب: ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیعلاہور: سیف سٹی پولیس نے دس سال سے لاپتہ خاتون کے اہلخانہ سے ملوادیامنشیات فروش معاشرے کا ناسورپی ایس ایل 12: ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرارمنشیات فروش معاشرے کا ناسورشہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلاندھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چاند چوک علاقہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
تاریخ52 منٹ پہلے•28 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:59
🇬🇧 English

تاریخِ پسرور (قسط 16): باب سیزدہم — مکمل کتابیات، 46 مطبوعہ، 5 قلمی اور 15 انگریزی مآخذ — صفحات 320 تا 328

ڈاکٹر سید سلطان محمود حسینمصنفِ تاریخِ پسرور و ماہرِ اقبالیات
تاریخِ پسرور (قسط 16): باب سیزدہم — مکمل کتابیات، 46 مطبوعہ، 5 قلمی اور 15 انگریزی مآخذ — صفحات 320 تا 328
مطالعہ کی سہولیات:
ک

کتاب: تاریخِ پسرور (مستند دستاویزی اشاعت)

مصنف: ڈاکٹر سید سلطان محمود حسین (ماہرِ اقبالیات، سوانح نگار و مؤرخ) | ناشر: سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور

کتاب کا حوالہ صفحہ نمبر: صفحات 320 تا 328 | سلسلہ اشاعت: قسط 16 از 16

تعارفِ مصنف و دیگر تصانیف: ڈاکٹر سید سلطان محمود حسین کا شمار پاکستان کے بلند پایہ محققین اور سوانح نگاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے بالخصوص علامہ محمد اقبال اور خطۂ پنجاب کے علمی و تاریخی ورثے پر بیش بہا کتب تصنیف کیں۔ ان کی دیگر معروف تصانیف میں 'علامہ اقبال کے استاد شمس العلماء مولوی سید میر حسن: حیات و افکار' (مجلس ترقی ادب)، 'اقبال کی ابتدائی زندگی' (اقبال اکادمی پاکستان، 1986ء)، 'تعلیقاتِ خطباتِ گارساں دتاسی' (پی ایچ ڈی مقالہ، مجلس ترقی ادب)، اور 'اردو کی نثری تاریخ میں سرسید کا مقام' شامل ہیں۔ یہ کتاب تاریخِ پسرور پر سب سے مستند اور معتبر ماخذ تسلیم کی جاتی ہے۔

باب سیزدہم

کتابیات (Bibliography)

اس وقیع اور تفصیلی تاریخی دستاویز کی تیاری میں جن قلمی، مطبوعہ اور دستاویزی مآخذ و مراجع سے استفادہ کیا گیا، ان کی مکمل فہرست درج ذیل ہے:

اردو، فارسی اور پنجابی کتب و رسائل

1- آبِ حیات - مولانا محمد حسین آزاد، لاہور، 1929ء

2- انوارِ لاثانی - جینی محمد قمی، لاہور، 1955ء

3- اخبارِ عام - لاہور، 1902ء

4- آئینِ اکبری - ابو الفضل، اردو ترجمہ سر سید احمد خاں، علی گڑھ، 1855ء

5- بزمِ اردو - نیاز فتحپوری، کراچی، 1957ء

6- پنجاب میں فارسی ادب - ڈاکٹر ظہور الدین احمد، ادارہ تحقیقاتِ پاکستان، لاہور

7- پنجاب میں اردو - حافظ محمود شیرانی، لاہور، 1962ء

8- تاریخِ ساہیوال - رشید نیاز، لاہور، 1958ء

9- تاریخِ فرشتہ - محمد قاسم فرشتہ، ترجمہ عبدالحی خواجہ، لکھنؤ

10- تاریخِ پسرور - ڈاکٹر سید سلطان محمود حسین و انوار الحق، 1934ء

11- تاریخِ ہندوستان - شمس العلماء مولوی ذکاء اللہ، علی گڑھ، 1918ء

12- جامع اللغات - خواجہ بشیر احمد، دہلی

13- تذکرہ حضرت امام حسن علی - لاہور

14- تحفۃ الکرام - میر علی شیر قانع ٹھٹوی

15- تذکرہ علمائے ہند - مولوی رحمان علی، لکھنؤ

16- تذکرہ مشاہیرِ پنجاب - لاہور

17- حضرت مفتی بشیر احمد اور ان کے نامور خلفاء - فیض الرحمن، لاہور

18- ذکرِ کرم - چوہدری نور احمد مقبول، لاہور

19- دائرۃ المعارف اسلامیہ - دانش گاہِ پنجاب، لاہور

20- روزنامہ انقلاب - لاہور (فائلز 1927ء تا 1947ء)

21- دیوانِ دلشاد پسروری - ادارہ تحقیقاتِ پاکستان، لاہور

22- دیوانِ غالب - مرزا اسد اللہ خاں غالب

23- دیوانِ میر تقی میر - لکھنؤ

24- دیوانِ خواجہ میر درد - دہلی

25- رہنمائے پسرور - مقامی رہنما کتابچہ

26- ریاض النعیم - تذکرہ صوفیاء

27- سید عطاء اللہ شاہ بخاری - شورش کاشمیری، لاہور، 1969ء

28- سیالکوٹ گزٹیر - حکومتِ پنجاب، 1920ء

29- سیرت النبی ﷺ - علامہ شبلی نعمانی و سید سلیمان ندوی، اعظم گڑھ

30- شاہنامہ اسلام - حفیظ جالندھری، لاہور

31- شجرہ ساداتِ بخاری - محفوظ قلمی نسب نامہ

32- طبقاتِ اکبری - خواجہ نظام الدین احمد، کلکتہ

33- ظفر نامہ - مولانا شرف الدین علی یزدی

34- عبرت نامہ - محمد قاسم عبرت لاہوری، مرتبہ ڈاکٹر ظہور الدین احمد، ادارہ تحقیقاتِ پاکستان، پنجاب یونیورسٹی، لاہور، 1977ء

35- فتوحاتِ شاہی - تاریخی دستاویز

36- فرہنگِ آصفیہ - سید احمد دہلوی، لاہور

37- فرحت الناظرین - محمد اسلم پسروری، مرتبہ محمد ایوب قادری، کراچی، 1972ء

38- کلیاتِ اقبال - علامہ محمد اقبال، لاہور

39- کلیاتِ سودا - مرزا محمد رفیع سودا

40- گلستان و بوستان - شیخ سعدی شیرازی

41- مآثر الامراء - نواب صمصام الدولہ شاہنواز خاں، کلکتہ / لاہور

42- مجلہ کالج پسرور - گورنمنٹ انٹر کالج پسرور (مختلف شمارہ جات)

43- مکتوباتِ امام ربانی مجدد الف ثانی - امرتسر / لاہور

44- منشآتِ المطالب (مفتاح المطالب) - احمد پسروری، قلمی نسخہ آذر

45- نقوش (لاہور) - شخصیات نمبر، مکاتیب نمبر و آپ بیتی نمبر

46- وقائع سیالکوٹ - محمد مقیم، مرتبہ ڈاکٹر محمد ایوب قادری، لاہور

قلمی کتب و مخطوطات

1- تاریخِ پنجاب - بوٹے شاہ، مملوکہ پنجاب یونیورسٹی لائبریری لاہور

2- شجرہ نسب ساداتِ بخاری پسرور، منسوب قلبِ عباس پسروری، قلمبند 1909ء

3- وقائع سکھاں (یا وقائع سیالکوٹ) - قلمی نسخہ، لاہور

4- دیوانِ دلشاد پسروری - (نامکمل) قلمی نسخہ، مجموعہ آذر، پنجاب یونیورسٹی لائبریری لاہور

5- خطباتِ گارساں دتاسی - ترتیب و تعلیقات، قلمی نسخہ و نایاب مطبوعہ

ENGLISH BOOKS

1. A Book of Readings on the History of the Panjab, 1799-1947. (Panjab University, Lahore - 1970).

2. Ain-i-Akbari - Col. H. S. Jarrett, Calcutta - 1891.

3. Bengal And Nagpur Railway Magazine, Calcutta, Feb. 1944.

4. Gazetteer of the Amritsar Distt. 1914, Lahore, 1914.

5. Gazetteer of the Sialkot Distt. 1883-84, 1894-95, 1920 - Lahore.

6. History of India - Elliot - Dowson, Allahabad, 1964.

7. History of the Schools of the Sialkot Mission - Wilbur C. Christy. Typescript copy in Theological Seminary - Gujranwala.

8. History of the Sialkot Distt. by Munshi Amin Chand. A.E.C. Lahore, 1874.

9. Imperial Gazetteer of India, Oxford, 1908.

10. Aurangzeb - Jadu Nath Sarkar - Calcutta, 1901.

11. Personalities - Northern India: Vol. 1951-52. N. Delhi.

12. Punjab Gazette - 1912, Lahore, 1912.

13. Sialkot Distt. Statistical Tables 1904, 1936 - Lahore.

14. Studies in Indo-Muslim History - S. H. Hodivala - Bombay.

15. The Punjab Chiefs - Sir Lepel Griffin, Lahore.

نوٹ برائے قارئین و محققین:

یہ تاریخی دستاویز اصل مطبوعہ کتاب سے من و عن قارئین کی علمی و تحقیقی رہنمائی کے لیے ڈیجیٹائز کی گئی ہے۔ اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو یہ ٹائپنگ کی غلطی ہو سکتی ہے۔ اگر کسی صاحبِ علم کو کسی مقام پر املا، تاریخ یا نام میں سہو نظر آئے تو برائے مہربانی تصحیح کے لیے ادارہ اپنا پسرور (pasrur.pk) کو مطلع فرمائیں تاکہ اسے فوری درست کیا جا سکے۔

← پچھلی قسط (15) سلسلہ تاریخِ پسرور — قسط 16 از 16

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
28 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

پنجاب: ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیع

پنجاب میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیع کر دی گئی۔

28 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

لاہور: سیف سٹی پولیس نے دس سال سے لاپتہ خاتون کے اہلخانہ سے ملوادیا

لاہور(28 نومبر 2026): لاہور سیف سٹی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دس سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کا سراغ لگا کر اسے بحفاظت اہلخانہ کے سپرد کر دیا۔

28 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

28 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

پی ایس ایل 12: ٹم پین ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ برقرار

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز نے پی ایس ایل 12 کےلیے بھی سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو کوچ برقرار رکھا۔

28 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

28 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

شہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک لگائیں، لاہور میں اعلان

لاہور: لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے، اے کیو آئی 330 ریکارڈ کی گئی۔

تاریخِ پسرور (قسط 16): باب سیزدہم — مکمل کتابیات، 46 مطبوعہ، 5 قلمی اور 15 انگریزی مآخذ — صفحات 320 تا 328 | اپنا پسرور