وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئی۔ بشریٰ جمیل کو ڈی پی او جبکہ عمران بشیر کو ڈپٹی کمشنر تلہ گنگ تعینات کر دیا گیا۔ یہ نئے ضلع میں انتظامی ڈھانچے کی تشکیل اور عوام کو بہتر انتظامی و پولیس سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











