PakistanOct 28, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںمرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہ

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہ. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: اسلام آباد : پاکستان میں پولٹری کے شعبے میں اینٹی بائیوٹکس کے بے دریغ استعمال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اینٹی مائکروبیل مزاحمت کو ک. اس حوالے سے پاکستان اور آئی سی اے آر ایس کے درمیان پولٹری کے شعبے میں ’اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس‘جراثیم کش ادویات کے خلاف مزاحمت سے نمٹنے کے. وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور ڈنمارک کی انٹرنیشنل سینٹر فار اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس سلوشنز (آئی سی اے آر ایس) کے درمیان طے پانے والے مع. اسلام آباد : پاکستان میں پولٹری کے شعبے میں اینٹی بائیوٹکس کے بے دریغ استعمال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اینٹی مائکروبیل مزاحمت کو کنٹرول کرنے کے لیے متبادل طریقوں کو آزمایا جارہا۔ اس حوالے سے پاکستان اور آئی سی اے آر ایس کے درمیان پولٹری کے شعبے میں ’اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس‘جراثیم کش ادویات کے خلاف مزاحمت سے نمٹنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور ڈنمارک کی انٹرنیشنل سینٹر فار اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس سلوشنز (آئی سی اے آر ایس) کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت پولٹری فارمز میں اینٹی بایوٹکس کے متبادل کی افادیت جانچنے کے لیے 3 سالہ تحقیقی منصوبہ شروع کیا جائے۔ اس منصوبے کے لیے 5 لاکھ 40 ہزار 855 امریکی ڈالر کی مالی معاونت فراہم کی جائے گی، جبکہ تحقیق کی قیادت یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کرے گی اور پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی اس میں تعاون کرے۔ منصوبے کے تحت 30 پولٹری فارمز پر اینٹی بایوٹکس کے متبادل کے طور پر نامیاتی تیزاب (آرگینک ایسڈز) کی آزمائش کی جائے گی۔ تحقیق میں 15 فارمز کو متبادل طریقہ علاج فراہم کیا جائے گا جبکہ دیگر 15 فارمز کو بطور کنٹرول گروپ شامل کیا جائے۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











