بدھ، 28 اکتوبر 2026ء17 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاںپنجاب حکومت کا بڑا ریلیف سٹیمپ ڈیوٹی نظام میں تاریخی تبدیلیاںوفاقی آئینی عدالت نے انکم سپورٹ لیوی ایکٹ 2013 کے فیصلہ کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کر دیعمران خان کی نظربند بہن نورین کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقللاہور میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ رک سکیں، مزید 2 بچے لاپتافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاپیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاںپنجاب حکومت کا بڑا ریلیف سٹیمپ ڈیوٹی نظام میں تاریخی تبدیلیاںوفاقی آئینی عدالت نے انکم سپورٹ لیوی ایکٹ 2013 کے فیصلہ کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کر دیعمران خان کی نظربند بہن نورین کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقللاہور میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ رک سکیں، مزید 2 بچے لاپتافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاپیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاںپنجاب حکومت کا بڑا ریلیف سٹیمپ ڈیوٹی نظام میں تاریخی تبدیلیاںوفاقی آئینی عدالت نے انکم سپورٹ لیوی ایکٹ 2013 کے فیصلہ کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کر دیعمران خان کی نظربند بہن نورین کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقللاہور میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ رک سکیں، مزید 2 بچے لاپتافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاپیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاںپنجاب حکومت کا بڑا ریلیف سٹیمپ ڈیوٹی نظام میں تاریخی تبدیلیاںوفاقی آئینی عدالت نے انکم سپورٹ لیوی ایکٹ 2013 کے فیصلہ کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کر دیعمران خان کی نظربند بہن نورین کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقللاہور میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ رک سکیں، مزید 2 بچے لاپتافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا
بین الاقوامی6 گھنٹے پہلے•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:10
🇬🇧 English

اسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیا

اسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ماسکو میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے اجلاس کے دوران ہونے والی بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہی۔
  • ایرانی وزیر خارجہ کے بقول خلیج فارس میں اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئی کسی نئی فوجی مہم کے عالمی منڈیوں پر تباہ کن اثرات ایران اور گیس فراہم کرنے والے ممالک کے ساتھ صارفین کے لیے بھی تشویش کا باعث ہیں۔
  • انھوں نے یہ بھی بتایا کہ اس اجلاس میں امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی کے امکانات بھی زیرِ بحث آئے ہیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ایران نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے خلیجی خطے میں کسی نئی فوجی کارروائی کے عالمی منڈیوں پر تباہ کن اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ماسکو میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے اجلاس کے دوران ہونے والی بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہی۔

ایرانی وزیر خارجہ کے بقول خلیج فارس میں اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئی کسی نئی فوجی مہم کے عالمی منڈیوں پر تباہ کن اثرات ایران اور گیس فراہم کرنے والے ممالک کے ساتھ صارفین کے لیے بھی تشویش کا باعث ہیں۔

انھوں نے یہ بھی بتایا کہ اس اجلاس میں امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی کے امکانات بھی زیرِ بحث آئے ہیں۔

یاد رہے کہ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بھی اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے عرب ممالک کو 3 نومبر کے امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران کے خلاف مختصر مگر شدید فوجی کارروائی کے امکان کے لیے تیار رہنے کو کہا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
28 اکتوبر 2026•3 منٹ پہلے•ایڈمن

پیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاں

پیرا فورس PERA میں 110 نئی سرکاری آسامیاں! آسامیاں: اسسٹنٹ منیجر 62، ڈپٹی منیجر 38، جبکہ IT، HR اور دیگر شعبوں میں 10 آسامیاں۔🎓 تعلیم: انٹرمیڈیٹ سے متعلقہ ڈگری تک، عہدے کے مطابق�