بدھ، 28 اکتوبر 2026ء17 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاںپنجاب حکومت کا بڑا ریلیف سٹیمپ ڈیوٹی نظام میں تاریخی تبدیلیاںوفاقی آئینی عدالت نے انکم سپورٹ لیوی ایکٹ 2013 کے فیصلہ کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کر دیعمران خان کی نظربند بہن نورین کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقللاہور میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ رک سکیں، مزید 2 بچے لاپتافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاپیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاںپنجاب حکومت کا بڑا ریلیف سٹیمپ ڈیوٹی نظام میں تاریخی تبدیلیاںوفاقی آئینی عدالت نے انکم سپورٹ لیوی ایکٹ 2013 کے فیصلہ کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کر دیعمران خان کی نظربند بہن نورین کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقللاہور میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ رک سکیں، مزید 2 بچے لاپتافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاپیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاںپنجاب حکومت کا بڑا ریلیف سٹیمپ ڈیوٹی نظام میں تاریخی تبدیلیاںوفاقی آئینی عدالت نے انکم سپورٹ لیوی ایکٹ 2013 کے فیصلہ کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کر دیعمران خان کی نظربند بہن نورین کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقللاہور میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ رک سکیں، مزید 2 بچے لاپتافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاپیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاںپنجاب حکومت کا بڑا ریلیف سٹیمپ ڈیوٹی نظام میں تاریخی تبدیلیاںوفاقی آئینی عدالت نے انکم سپورٹ لیوی ایکٹ 2013 کے فیصلہ کیخلاف نظرثانی درخواستیں خارج کر دیعمران خان کی نظربند بہن نورین کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقللاہور میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ رک سکیں، مزید 2 بچے لاپتافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا
پاکستان1 گھنٹے پہلے•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:24
🇬🇧 English

مرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہ

مرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس حوالے سے پاکستان اور آئی سی اے آر ایس کے درمیان پولٹری کے شعبے میں ’اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس‘جراثیم کش ادویات کے خلاف مزاحمت سے نمٹنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔
  • وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور ڈنمارک کی انٹرنیشنل سینٹر فار اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس سلوشنز (آئی سی اے آر ایس) کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت پولٹری فارمز میں اینٹی۔
  • اس منصوبے کے لیے 5 لاکھ 40 ہزار 855 امریکی ڈالر کی مالی معاونت فراہم کی جائے گی، جبکہ تحقیق کی قیادت یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کرے گی اور پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی اس میں تعاون کرے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : پاکستان میں پولٹری کے شعبے میں اینٹی بائیوٹکس کے بے دریغ استعمال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اینٹی مائکروبیل مزاحمت کو کنٹرول کرنے کے لیے متبادل طریقوں کو آزمایا جارہا۔

اس حوالے سے پاکستان اور آئی سی اے آر ایس کے درمیان پولٹری کے شعبے میں ’اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس‘جراثیم کش ادویات کے خلاف مزاحمت سے نمٹنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔

وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور ڈنمارک کی انٹرنیشنل سینٹر فار اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس سلوشنز (آئی سی اے آر ایس) کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت پولٹری فارمز میں اینٹی بایوٹکس کے متبادل کی افادیت جانچنے کے لیے 3 سالہ تحقیقی منصوبہ شروع کیا جائے۔

اس منصوبے کے لیے 5 لاکھ 40 ہزار 855 امریکی ڈالر کی مالی معاونت فراہم کی جائے گی، جبکہ تحقیق کی قیادت یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کرے گی اور پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی اس میں تعاون کرے۔

منصوبے کے تحت 30 پولٹری فارمز پر اینٹی بایوٹکس کے متبادل کے طور پر نامیاتی تیزاب (آرگینک ایسڈز) کی آزمائش کی جائے گی۔ تحقیق میں 15 فارمز کو متبادل طریقہ علاج فراہم کیا جائے گا جبکہ دیگر 15 فارمز کو بطور کنٹرول گروپ شامل کیا جائے۔

منصوبے کا ہدف اینٹی مائیکروبیل ادویات کے استعمال میں کم از کم 20 فیصد کمی لانا ہے، تاہم اس دوران پولٹری کی پیداوار متاثر نہ ہونے کو بھی یقینی بنایا جائے۔

معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے امید ظاہر کی کہ یہ منصوبہ پاکستان میں تحقیقی صلاحیت کو بہتر بنانے، اینٹی بایوٹکس کے ذمہ دارانہ استعمال کو فروغ دینے اور مویشیوں و پولٹری کے شعبے میں مزید بین الاقوامی تعاون کی راہ ہموار کرے گا۔ تقریب سے آئی سی اے آر ایس کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیلے اینگسلنڈ کراؤپ نے بھی خطاب کیا۔

پاکستانی پولٹری فارمز کی مرغیاں انسانی صحت کیلیے کس طرح خطرناک؟

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
28 اکتوبر 2026•3 منٹ پہلے•ایڈمن

پیرا فورس میں 110 نئی سرکاری آسامیاں

پیرا فورس PERA میں 110 نئی سرکاری آسامیاں! آسامیاں: اسسٹنٹ منیجر 62، ڈپٹی منیجر 38، جبکہ IT، HR اور دیگر شعبوں میں 10 آسامیاں۔🎓 تعلیم: انٹرمیڈیٹ سے متعلقہ ڈگری تک، عہدے کے مطابق�