بین الاقوامیOct 28, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیا

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
اسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیا. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: ایران نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے خلیجی خطے میں کسی نئی فوجی کارروائی کے عالمی منڈیوں پر تباہ کن اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ماسکو میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے اجلاس کے دوران ہونے وال. ایرانی وزیر خارجہ کے بقول خلیج فارس میں اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئی کسی نئی فوجی مہم کے عالمی منڈیوں پر تباہ کن اثرات ایران اور گیس فراہم. ایران نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے خلیجی خطے میں کسی نئی فوجی کارروائی کے عالمی منڈیوں پر تباہ کن اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ماسکو میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے اجلاس کے دوران ہونے والی بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہی۔ ایرانی وزیر خارجہ کے بقول خلیج فارس میں اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئی کسی نئی فوجی مہم کے عالمی منڈیوں پر تباہ کن اثرات ایران اور گیس فراہم کرنے والے ممالک کے ساتھ صارفین کے لیے بھی تشویش کا باعث ہیں۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ اس اجلاس میں امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی کے امکانات بھی زیرِ بحث آئے ہیں۔ یاد رہے کہ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بھی اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے عرب ممالک کو 3 نومبر کے امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران کے خلاف مختصر مگر شدید فوجی کارروائی کے امکان کے لیے تیار رہنے کو کہا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











