SportsOct 28, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابی

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابی. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول آذربائیجان 2026 میں پاکستان نے ٹونگا کو 1-6 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ یہ پاکستا. اس سے قبل قومی ٹیم نے ایک ہی دن میں مضبوط حریفوں اردن اور نائیجیریا کے خلاف ایک، ایک گول سے میچ برابر کیے تھے، جس کے نتیجے میں پاکستان کو ٹو. فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول کا پہلا ایڈیشن 22 سے 31 اکتوبر تک آذربائیجان میں جاری ہے، جہاں باکو کے مختلف مقامات، جن میں ہووسان کمپٹیشن. فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول آذربائیجان 2026 میں پاکستان نے ٹونگا کو 1-6 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ یہ پاکستان فٹبال کے لیے ایک اہم سنگ میل۔ اس سے قبل قومی ٹیم نے ایک ہی دن میں مضبوط حریفوں اردن اور نائیجیریا کے خلاف ایک، ایک گول سے میچ برابر کیے تھے، جس کے نتیجے میں پاکستان کو ٹورنامنٹ کے پہلے دو پوائنٹس ملے تھے۔ فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول کا پہلا ایڈیشن 22 سے 31 اکتوبر تک آذربائیجان میں جاری ہے، جہاں باکو کے مختلف مقامات، جن میں ہووسان کمپٹیشن کمپلیکس بھی شامل ہے، میچز کی میزبانی کر رہے ہیں۔ اس ایونٹ میں 189 قومی فٹبال ایسوسی ایشنز شریک ہیں اور 2011 یا 2012 میں پیدا ہونے والے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











