لاہور؛ ٹرین حادثے اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایدھی ترجمان کے مطابق شادمان کیمپ جیل میں قید 45 سالہ منور کی طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔
- کاہنہ ہلوکی چوکی کے علاقے چار ماڑی کے قریب ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے 22 سالہ نامعلوم نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہو کے مختلف علاقوں میں ٹرین حادثے اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایدھی ترجمان کے مطابق شادمان کیمپ جیل میں قید 45 سالہ منور کی طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ متوفی منشیات کے مقدمے میں قید کاٹ رہا تھا۔
کاہنہ ہلوکی چوکی کے علاقے چار ماڑی کے قریب ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے 22 سالہ نامعلوم نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











