صدر زرداری کی لاہور میں وزیرداخلہ کی رہائش گاہ آمد اور ملاقات

📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے لاہور میں اُن کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ملاقات۔
- صدر مملکت کی آمد پر وزیر داخلہ نے گرمجوشی کے ساتھ استقبال کیا اور پھر دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور میں وزیر داخلہ سے اُن کی رہائش گاہ پر جاکر ملاقات کی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے لاہور میں اُن کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ملاقات۔
صدر مملکت کی آمد پر وزیر داخلہ نے گرمجوشی کے ساتھ استقبال کیا اور پھر دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری مختصر اعلامیے کے مطابق ملک کی مجموعی صورتحال اور امن وامان سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











