جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاپاسبان اسکیم انعام کا موقع مگر 3 ماہ کی شرط یاد رکھیںاسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزامسعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبر’ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا‘: تہران اجلاس سے کشمیر کمیٹی تک خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنےفلائی دبئی، مسافروں کی جان بچانے پر پائلٹ اور عملے کے لیے امارات کا اعلیٰ ایوارڈوزیرِ سیاحت کی جانب سے ’سعودی موسمِ سرما‘ کی تقریبات کا کیلینڈر جاریسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاپاسبان اسکیم انعام کا موقع مگر 3 ماہ کی شرط یاد رکھیںاسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزامسعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبر’ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا‘: تہران اجلاس سے کشمیر کمیٹی تک خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنےفلائی دبئی، مسافروں کی جان بچانے پر پائلٹ اور عملے کے لیے امارات کا اعلیٰ ایوارڈوزیرِ سیاحت کی جانب سے ’سعودی موسمِ سرما‘ کی تقریبات کا کیلینڈر جاریسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاپاسبان اسکیم انعام کا موقع مگر 3 ماہ کی شرط یاد رکھیںاسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزامسعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبر’ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا‘: تہران اجلاس سے کشمیر کمیٹی تک خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنےفلائی دبئی، مسافروں کی جان بچانے پر پائلٹ اور عملے کے لیے امارات کا اعلیٰ ایوارڈوزیرِ سیاحت کی جانب سے ’سعودی موسمِ سرما‘ کی تقریبات کا کیلینڈر جاریسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاپاسبان اسکیم انعام کا موقع مگر 3 ماہ کی شرط یاد رکھیںاسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزامسعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبر’ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا‘: تہران اجلاس سے کشمیر کمیٹی تک خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنےفلائی دبئی، مسافروں کی جان بچانے پر پائلٹ اور عملے کے لیے امارات کا اعلیٰ ایوارڈوزیرِ سیاحت کی جانب سے ’سعودی موسمِ سرما‘ کی تقریبات کا کیلینڈر جاری

اسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزام

اسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزام
اسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزام. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: اسرائیل کی عرب اکثریتی جماعت جوائنٹ لسٹ نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر انتخابی دھاندلی اور غیر ملکی مداخلت کے بے بنیاد الزامات کے ذریعے ان. اسرائیلی میڈیا کے مطابق جوائنٹ لسٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ دائیں بازو کے سیاست دان انتخابی نتائج تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں اور عرب ووٹرز ک. جماعت نے الزام لگایا کہ نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی کے رہنماؤں نے انتخابات سے کئی ماہ قبل عرب جماعتوں کی سیاسی حیثیت کو نقصان پہنچانے کی منظم م. اسرائیل کی عرب اکثریتی جماعت جوائنٹ لسٹ نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر انتخابی دھاندلی اور غیر ملکی مداخلت کے بے بنیاد الزامات کے ذریعے انتخابی نتائج کو متنازع بنانے کی کوشش کا الزام عائد کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جوائنٹ لسٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ دائیں بازو کے سیاست دان انتخابی نتائج تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں اور عرب ووٹرز کے خلاف جھوٹے الزامات اور اشتعال انگیز مہم چلا رہے ہیں۔ جماعت نے الزام لگایا کہ نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی کے رہنماؤں نے انتخابات سے کئی ماہ قبل عرب جماعتوں کی سیاسی حیثیت کو نقصان پہنچانے کی منظم مہم شروع کی، جس میں عرب جماعتوں کو نااہل قرار دلوانے کی کوششیں اور پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹرز کو مبینہ طور پر ہراساں کرنا شامل تھا۔ 120 رکنی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو اتحاد کو 53 اور اپوزیشن رہ نما گادی آئزن کوٹ کے اتحاد کو 48 نشستیں ملنے کا امکان ہے، باقی 19 نشستیں عرب جماعتوں کو ملیں گی، عرب جماعتوں قائمہ المشترکہ کے 12 اور قائمہ العربیہ کے 7 نشستیں جیتنے کا امکان ہے۔ جوائنٹ لسٹ کے مطابق عرب شہریوں نے غیرمعمولی تعداد میں ووٹ ڈال کر تاریخی کامیابی حاصل کی ہے، جسے کوئی منفی مہم ختم نہیں کرسکتی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Daily Jang Latest Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Daily Jang Latest) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News