جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاپاسبان اسکیم انعام کا موقع مگر 3 ماہ کی شرط یاد رکھیںاسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزامسعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبرپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاپاسبان اسکیم انعام کا موقع مگر 3 ماہ کی شرط یاد رکھیںاسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزامسعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبرپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاپاسبان اسکیم انعام کا موقع مگر 3 ماہ کی شرط یاد رکھیںاسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزامسعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبرپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹقطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیاپاسبان اسکیم انعام کا موقع مگر 3 ماہ کی شرط یاد رکھیںاسرائیلی انتخابات میں عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نیتن یاہو پر نتائج متنازع بنانے کا الزامسعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی بھرتی سے متعلق اہم خبر
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 12:41
🇬🇧 English

قطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
قطر کی جانب سے امن معاہدے کے نکات موصول؛ ایران کا ردعمل سامنے آگیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات مذاکرات میں شریک ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتائی۔
  • مذاکرات سے واقف ایرانی عہدیدار نے مزید بتایا کہ قطر کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کو باقاعدہ امن معاہدہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔
  • انھوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام کے معاملے پر کسی قسم کی لچک دکھانے کے لیے تیار نہیں۔
  • دوسری جانب مذاکرات سے آگاہ ایک اور ایرانی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا کہ قطری ثالثوں نے اتوار کے روز ایران کو جنگ ختم کرنے کے لیے ایک مسودہ پیش کیا تھا جس پر ایران غور کر رہا ہے اور جمعے تک جواب متوقع۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ ختم کرانے کے لیے قطر کی جانب سے نئی امن تجویز پیش کیے جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں صرف ایسے خیالات پیش کیے گئے ہیں جو ناقابلِ قبول ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات مذاکرات میں شریک ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتائی۔

مذاکرات سے واقف ایرانی عہدیدار نے مزید بتایا کہ قطر کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کو باقاعدہ امن معاہدہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔

انھوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام کے معاملے پر کسی قسم کی لچک دکھانے کے لیے تیار نہیں۔

دوسری جانب مذاکرات سے آگاہ ایک اور ایرانی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا کہ قطری ثالثوں نے اتوار کے روز ایران کو جنگ ختم کرنے کے لیے ایک مسودہ پیش کیا تھا جس پر ایران غور کر رہا ہے اور جمعے تک جواب متوقع ہے۔

اس ذریعے کے بقول مجوزہ معاہدے میں سات روزہ لائحہ عمل شامل ہے جس کے تحت دونوں فریق روزانہ اعتماد کی بحالی کے لیے اقدامات کریں گے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس: بین الاقوامی خبریں قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس: بین الاقوامی خبریں کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں