PasrurOct 28, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپسرور: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
پسرور: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. موبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے عوامی سہولت کے وژن اور آئی جی پنجاب کی ہدایات پر، ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی زیرِ نگرانی موبائل پولیس اسٹیشنز کے ذریعے شہریوں کی دہلیز پر خدمات کی فراہمی جاری۔ پنک وین آج ڈسکہ موڑ پسرور علاقہ تھانہ سٹی پسرور میں ایف آئی آر کے اندراج، ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق سہولیات، کریکٹر سرٹیفکیٹ اور دیگر پولیس سروسز فراہم کر رہی ہے۔ 📍 آمد کا شیڈول سیالکوٹ پولیس کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ملاحظہ کریں۔ See less
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











