جمعرات، 5 نومبر 2026ء25 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
بھارتی اسموگ پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے خطرہ بن گئیحکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1600 سے زائد ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریسز کی بھرتی کا اعلان1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخاسلام آباد بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا 21 اکتوبر کا آرڈر اور انتخابی شیڈول چیلنجیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتبھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہبھارتی اسموگ پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے خطرہ بن گئیحکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1600 سے زائد ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریسز کی بھرتی کا اعلان1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخاسلام آباد بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا 21 اکتوبر کا آرڈر اور انتخابی شیڈول چیلنجیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتبھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہبھارتی اسموگ پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے خطرہ بن گئیحکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1600 سے زائد ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریسز کی بھرتی کا اعلان1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخاسلام آباد بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا 21 اکتوبر کا آرڈر اور انتخابی شیڈول چیلنجیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتبھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہبھارتی اسموگ پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے خطرہ بن گئیحکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1600 سے زائد ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریسز کی بھرتی کا اعلان1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخاسلام آباد بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا 21 اکتوبر کا آرڈر اور انتخابی شیڈول چیلنجیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتبھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہ
پنجاب1 گھنٹے پہلے•5 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:23
🇬🇧 English

بھارتی اسموگ پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے خطرہ بن گئی

بھارتی اسموگ پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے خطرہ بن گئی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاستوں میں پرالی جلانے اور فضائی آلودگی کے باعث بھارتی اسموگ پورے خطے کے لیے شدید خطرہ بن گئی ہے، جس نے پاکستان سمیت آس پاس کی تمام فضا کو خطرناک حد تک آلودہ کر دیا۔
  • کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے بتایا گیا کہ سرحد پار سے آنے والی شدید آلودگی نے لاہور، بالائی پنجاب اور پاکستان کے سرحدی اضلاع کی فضا کو انتہائی زہریلا بنا دیا۔
  • بھارت کی جانب سے پھیلائی جانے والی اس فضائی آلودگی کی نشاندہی اب خلا میں موجود سیٹلائٹس سے بھی کی جا رہی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : بھارت سے آنے والی آلودگی نےلاہور ، بالائی پنجاب اور سرحدی اضلاع کی فضا زہریلی کردی، جس کی نشاندہی ناسا اور یورپی خلائی ایجنسی کے سیٹلائٹس سے بھی کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاستوں میں پرالی جلانے اور فضائی آلودگی کے باعث بھارتی اسموگ پورے خطے کے لیے شدید خطرہ بن گئی ہے، جس نے پاکستان سمیت آس پاس کی تمام فضا کو خطرناک حد تک آلودہ کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے بتایا گیا کہ سرحد پار سے آنے والی شدید آلودگی نے لاہور، بالائی پنجاب اور پاکستان کے سرحدی اضلاع کی فضا کو انتہائی زہریلا بنا دیا۔

بھارت کی جانب سے پھیلائی جانے والی اس فضائی آلودگی کی نشاندہی اب خلا میں موجود سیٹلائٹس سے بھی کی جا رہی۔

بھارت کی فضائی آلودگی کی نشاندہی ناسا اور یورپی خلائی ایجنسی کے سیٹلائٹس سے بھی کی گئی ہے، آلودگی کے بادل خلا سے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

بھارتی پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں کی جانب سے جلائی جانے والی پرالی سے اٹھنے والا زہریلا دھواں سب سے پہلے پاکستانی سرحدی علاقوں میں داخل ہوتا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی 7 ریاستوں میں پرالی جلانے کے 3,316 سے زائد واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔

رپورٹ میں ایک سنسنی خیز انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی کسان سیٹلائٹ مانیٹرنگ اور حکومتی کارروائیوں سے بچنے کے لیے سہ پہر 3 بجے کے بعد فصلوں کو آگ لگاتے ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
5 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگ

8 ستمبر سے 22 ستمبر 1965ء تک لڑی جانے والی تاریخ ساز جنگ، جس میں پسرور کے قصبے چونڈہ میں پاکستان کے 135 ٹینکوں نے بھارت کے 600 ٹینکوں کے غرور کو خاک میں ملا کر اسے ٹینکوں کا قبرستان بنا دیا۔

4 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

بھارتی اسموگ پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے خطرہ بن گئی | اپنا پسرور