جمعرات، 5 نومبر 2026ء25 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1600 سے زائد ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریسز کی بھرتی کا اعلان1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخاسلام آباد بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا 21 اکتوبر کا آرڈر اور انتخابی شیڈول چیلنجیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتبھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1600 سے زائد ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریسز کی بھرتی کا اعلان1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخاسلام آباد بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا 21 اکتوبر کا آرڈر اور انتخابی شیڈول چیلنجیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتبھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1600 سے زائد ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریسز کی بھرتی کا اعلان1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخاسلام آباد بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا 21 اکتوبر کا آرڈر اور انتخابی شیڈول چیلنجیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتبھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1600 سے زائد ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسٹریسز کی بھرتی کا اعلان1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کے تاریخی قلعے سے تاریخی ریلوے جنکشن تکتحصیل پسرور کا تفصیلی تاریخی پس منظر: تزکِ بابری سے برطانوی دور تک کی مستند تاریخاسلام آباد بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا 21 اکتوبر کا آرڈر اور انتخابی شیڈول چیلنجیوسی ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کیا شناختی کارڈ منسوخ ہوجاتا ہے؟ نادرا کی وضاحتبھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کو پاکستان آنا چاہیے، سکھ رہنما کا مطالبہفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟
پنجاب7 گھنٹے پہلے•5 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:40
🇬🇧 English

لاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ  کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • لاہور ہائیکورٹ نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کا ماضی سے اطلاق کرکے لڑکی کو دارالامان بھیجنے کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا۔
  • فیصلے میں کہا گیا کہ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کا نفاذ 11 مئی کو ہوا جبکہ متعلقہ نکاح 18 اپریل 2026 کو ہوا تھا۔
  • سیشن کورٹ خوشاب نے کرن شاہین کو سولہ سال سے کم عمر قرار دے کر دارالامان بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد ابن عزیز نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کا ماضی سے اطلاق کرکے لڑکی کو دارالامان بھیجنے کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا۔

فیصلے میں کہا گیا کہ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کا نفاذ 11 مئی کو ہوا جبکہ متعلقہ نکاح 18 اپریل 2026 کو ہوا تھا، قانون کے نفاذ سے قبل ہونے والی کم عمری شادی پر نئے قانون کا اطلاق نہیں ہوسکتا، قانون کا ماضی سے اطلاق کرکے لڑکی کو کم عمر قرار دے کر دارالامان بھیجنا درست نہیں تھا، نافذ ہونے والے قانون کو سابقہ تاریخ سے لاگو کرکے کسی کے خلاف کارروائی کی بنیاد نہیں بنایا جا سکتا۔

سیشن کورٹ خوشاب نے کرن شاہین کو سولہ سال سے کم عمر قرار دے کر دارالامان بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

فیصلے کے مطابق کرن شاہین نے مجسٹریٹ کے روبرو بیان دیا کہ اس نے اپنی آزاد مرضی سے شادی کی، اسے کسی نے اغوا نہیں کیا، لڑکی نے والد کے ساتھ جانے سے انکار کرتے ہوئے شوہر کے ساتھ رہنے کی خواہش ظاہر کی تھی، دفعہ 552 ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کے لیے اغوا اور سولہ سال سے کم عمر ہونے کے قانونی تقاضوں کا جائزہ ضروری۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
5 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

1965ء معرکۂ چونڈہ: دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگ

8 ستمبر سے 22 ستمبر 1965ء تک لڑی جانے والی تاریخ ساز جنگ، جس میں پسرور کے قصبے چونڈہ میں پاکستان کے 135 ٹینکوں نے بھارت کے 600 ٹینکوں کے غرور کو خاک میں ملا کر اسے ٹینکوں کا قبرستان بنا دیا۔

4 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

لاہور ہائیکورٹ کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہ | اپنا پسرور