تبلیغی اجتماع میں جانے والوں کے لیے مفت سفر کی سہولت

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
خصوصی ریکارڈنگ • اینکرز: اسد اور عظمیٰ • اپنا پسرور براڈکاسٹنگ
سینئر براڈکاسٹر و اینکر
سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اس سلسلے میں 5 سے 8 نومبر 2026 تک اجتماع میں آنے والے شرکا کی آمدورفت آسان بنانے کے لیے سوئے آصل پھاٹک سے اجتماع گاہ تک مفت الیکٹرک شٹل سروس شروع کردی گئی۔
- اس مقصد کے لیے 4 الیکٹرک بسیں چلائی گئی ہیں، جن کے ذریعے اجتماع میں شرکت کے لیے آنے والے افراد کو مفت سفری سہولت فراہم کی جارہی۔
- حکومت پنجاب کے مطابق اس اقدام کا مقصد تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والے افراد کو آمدورفت میں سہولت فراہم کرنا اور اجتماع گاہ تک ان کی رسائی کو آسان بنانا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر رائیونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والے افراد کے لیے مفت سفری سہولیات فراہم کرنے کا انتظام کیا گیا۔
اس سلسلے میں 5 سے 8 نومبر 2026 تک اجتماع میں آنے والے شرکا کی آمدورفت آسان بنانے کے لیے سوئے آصل پھاٹک سے اجتماع گاہ تک مفت الیکٹرک شٹل سروس شروع کردی گئی۔
اس مقصد کے لیے 4 الیکٹرک بسیں چلائی گئی ہیں، جن کے ذریعے اجتماع میں شرکت کے لیے آنے والے افراد کو مفت سفری سہولت فراہم کی جارہی۔
حکومت پنجاب کے مطابق اس اقدام کا مقصد تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والے افراد کو آمدورفت میں سہولت فراہم کرنا اور اجتماع گاہ تک ان کی رسائی کو آسان بنانا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










