27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- انہوں نے کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی، قربانیوں اور بھارتی مظالم کے باوجود ان کے عزم و حوصلے کو خراج تحسین پیش کیا۔
- یوم سیاہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بھارتی بربریت کے باوجود آزادی کی شمع روشن رکھی ہوئی ہے اور ان کا جذبہ آزادی نسل در نسل منتقل ہو رہا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کیا۔
انہوں نے کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی، قربانیوں اور بھارتی مظالم کے باوجود ان کے عزم و حوصلے کو خراج تحسین پیش کیا۔
یوم سیاہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بھارتی بربریت کے باوجود آزادی کی شمع روشن رکھی ہوئی ہے اور ان کا جذبہ آزادی نسل در نسل منتقل ہو رہا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











