پیٹرولیم لیوی پر وزیر اعظم شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات آج متوقع

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حافظ نعیم الرحمٰن کو ملاقات کے لیے مدعو کیا ہے، جبکہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے ٹیلی فون پر جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کو اس حوالے سے آگاہ کردیا۔
- لیاقت بلوچ کے مطابق ملاقات میں پیٹرولیم لیوی کا معاملہ زیر بحث آئے گا، تاہم یہ ملاقات آج ہوگی یا کل، اس کی حتمی تصدیق نہیں ہوسکی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی اور عوام کو ریلیف دینے کے معاملے پر ملاقات متوقع ہے، جس میں پیٹرولیم لیوی کے خاتمے سمیت مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جائے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حافظ نعیم الرحمٰن کو ملاقات کے لیے مدعو کیا ہے، جبکہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے ٹیلی فون پر جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کو اس حوالے سے آگاہ کردیا۔
لیاقت بلوچ کے مطابق ملاقات میں پیٹرولیم لیوی کا معاملہ زیر بحث آئے گا، تاہم یہ ملاقات آج ہوگی یا کل، اس کی حتمی تصدیق نہیں ہوسکی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











