منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور کا دورہ کیالاہور: رشوت لینے اور دینے والے 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئیلوگ میری کارکردگی سے قطع نظر تنقید کرتے رہتے ہیں: شاداب خانپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیلاہور: نجی سوسائٹی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوششچلتی موٹر سائیکل پر آن لائن بائیک رائیڈر کی نازیبا حرکت، خاتون نے چھلانگ لگا دیشاندار فتح اور حارث رؤف کی تجربہ کاریپاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںپاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا جھٹکا27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیرڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور کا دورہ کیالاہور: رشوت لینے اور دینے والے 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئیلوگ میری کارکردگی سے قطع نظر تنقید کرتے رہتے ہیں: شاداب خانپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیلاہور: نجی سوسائٹی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوششچلتی موٹر سائیکل پر آن لائن بائیک رائیڈر کی نازیبا حرکت، خاتون نے چھلانگ لگا دیشاندار فتح اور حارث رؤف کی تجربہ کاریپاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںپاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا جھٹکا27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیرڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور کا دورہ کیالاہور: رشوت لینے اور دینے والے 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئیلوگ میری کارکردگی سے قطع نظر تنقید کرتے رہتے ہیں: شاداب خانپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیلاہور: نجی سوسائٹی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوششچلتی موٹر سائیکل پر آن لائن بائیک رائیڈر کی نازیبا حرکت، خاتون نے چھلانگ لگا دیشاندار فتح اور حارث رؤف کی تجربہ کاریپاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںپاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا جھٹکا27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیرڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور کا دورہ کیالاہور: رشوت لینے اور دینے والے 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئیلوگ میری کارکردگی سے قطع نظر تنقید کرتے رہتے ہیں: شاداب خانپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیلاہور: نجی سوسائٹی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوششچلتی موٹر سائیکل پر آن لائن بائیک رائیڈر کی نازیبا حرکت، خاتون نے چھلانگ لگا دیشاندار فتح اور حارث رؤف کی تجربہ کاریپاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںپاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا جھٹکا27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
سمبڑیال6 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 4:25
🇬🇧 English

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس دن کو منانے کا مقصد عالمی برادری کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کرانا اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے مطالبے کو اجاگر کرنا۔
  • 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے سری نگر میں اپنی فوجیں اتار کر کشمیر پر فوجی قبضے کا آغاز کیا تھا۔
  • یوم سیاہ کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ دنیا کے مختلف ممالک میں آباد کشمیری بھی ریلیوں اور احتجاجی سرگرمیوں کے ذریعے اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔

اس دن کو منانے کا مقصد عالمی برادری کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کرانا اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے مطالبے کو اجاگر کرنا۔

27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے سری نگر میں اپنی فوجیں اتار کر کشمیر پر فوجی قبضے کا آغاز کیا تھا۔ اس اقدام کے خلاف کشمیری ہر سال 27 اکتوبر کو یوم سیاہ مناتے ہیں۔

یوم سیاہ کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ دنیا کے مختلف ممالک میں آباد کشمیری بھی ریلیوں اور احتجاجی سرگرمیوں کے ذریعے اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں۔

ان مظاہروں اور سرگرمیوں کا مقصد عالمی برادری سے مطالبہ کرنا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے اور کشمیری عوام کو ان کا حق خودارادیت دیا جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•4 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ