ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور کا دورہ کیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے ڈرگ سٹور میں ادویات کے سٹاک اور دستیابی کا معائنہ کیا، جبکہ مریضوں سے براہِ راست گفتگو کرتے ہوئے ادویات کی فراہمی، علاج معالجے اور طبی س۔
- انہوں نے ڈائیلسز سنٹر کا دورہ بھی کیا اور وہاں صفائی ستھرائی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق اور اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے ڈرگ سٹور میں ادویات کے سٹاک اور دستیابی کا معائنہ کیا، جبکہ مریضوں سے براہِ راست گفتگو کرتے ہوئے ادویات کی فراہمی، علاج معالجے اور طبی سہولیات کے حوالے سے ان کی آراء اور فیڈ بیک بھی لیا۔
انہوں نے ڈائیلسز سنٹر کا دورہ بھی کیا اور وہاں صفائی ستھرائی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











