منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور کا دورہ کیالاہور: رشوت لینے اور دینے والے 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئیلوگ میری کارکردگی سے قطع نظر تنقید کرتے رہتے ہیں: شاداب خانپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیلاہور: نجی سوسائٹی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوششچلتی موٹر سائیکل پر آن لائن بائیک رائیڈر کی نازیبا حرکت، خاتون نے چھلانگ لگا دیشاندار فتح اور حارث رؤف کی تجربہ کاریپاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںپاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا جھٹکا27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیرڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور کا دورہ کیالاہور: رشوت لینے اور دینے والے 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئیلوگ میری کارکردگی سے قطع نظر تنقید کرتے رہتے ہیں: شاداب خانپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیلاہور: نجی سوسائٹی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوششچلتی موٹر سائیکل پر آن لائن بائیک رائیڈر کی نازیبا حرکت، خاتون نے چھلانگ لگا دیشاندار فتح اور حارث رؤف کی تجربہ کاریپاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںپاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا جھٹکا27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیرڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور کا دورہ کیالاہور: رشوت لینے اور دینے والے 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئیلوگ میری کارکردگی سے قطع نظر تنقید کرتے رہتے ہیں: شاداب خانپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیلاہور: نجی سوسائٹی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوششچلتی موٹر سائیکل پر آن لائن بائیک رائیڈر کی نازیبا حرکت، خاتون نے چھلانگ لگا دیشاندار فتح اور حارث رؤف کی تجربہ کاریپاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںپاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا جھٹکا27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیرڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور کا دورہ کیالاہور: رشوت لینے اور دینے والے 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج، واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئیلوگ میری کارکردگی سے قطع نظر تنقید کرتے رہتے ہیں: شاداب خانپاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیلاہور: نجی سوسائٹی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوششچلتی موٹر سائیکل پر آن لائن بائیک رائیڈر کی نازیبا حرکت، خاتون نے چھلانگ لگا دیشاندار فتح اور حارث رؤف کی تجربہ کاریپاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںپاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا جھٹکا27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
کھیل17 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:24
🇬🇧 English

شاندار فتح اور حارث رؤف کی تجربہ کاری

شاندار فتح اور حارث رؤف کی تجربہ کاری

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • میچز کے دوران اس طرح کے کئی واقعات ہوئے جن میں ڈیبیو کرنے والے بولرز نے لیجنڈ بلے بازوں کو اپنا ہدف بنایا یا پھر نئے بلے بازوں نے سینئر ترین بولرز کی خوب پٹائی۔
  • اگر کرکٹ کے شعبے میں تجربے کی بات کی جائے تو پاکستانی امپائر علیم ڈار سے زیادہ کسی کا تذکرہ خیر نہیں ہوتا۔
  • اب آئیے گزشتہ روز لاہور میں ہونے والے میچ پر جس کی وجہ سے آپ کے سامنے اتنی لمبی تمہید باندھنا پڑی تاکہ آپ کو پس منظر سمجھنے میں آسانی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): کرکٹ کو قسمت کا کھیل کہا جاتا ہے اور یہ حقیقت بھی ہے، کیونکہ جب کوئی بڑا کھلاڑی میدان میں اترتا ہے تو بعض اوقات وہ کسی ایسی بولر کی گیند پر گولڈن ڈک یا بہت کم رن بناکر آؤٹ ہوتا ہے جس کے بارے میں سوچا بھی نہیں جاسکتا۔

میچز کے دوران اس طرح کے کئی واقعات ہوئے جن میں ڈیبیو کرنے والے بولرز نے لیجنڈ بلے بازوں کو اپنا ہدف بنایا یا پھر نئے بلے بازوں نے سینئر ترین بولرز کی خوب پٹائی کی۔ مگر ہاں تربیت یافتہ کھلاڑیوں کا تجربہ میدان میں کام ضرور آتا ہے، بالخصوص ایسے لمحات میں جب میچ گو مگو کی کیفیت میں ہو اور کوئی کپتان یا سینئر اپنے صلاحیتوں کی بنیاد پر کسی بلے باز یا بولر کو آزمانے کا فیصلہ کرے۔

اگر کرکٹ کے شعبے میں تجربے کی بات کی جائے تو پاکستانی امپائر علیم ڈار سے زیادہ کسی کا تذکرہ خیر نہیں ہوتا، یعنی اگر کوئی بولر ایل بی ڈبلیو پر اپیل کرتا اور وہ ناٹ آؤٹ قرار دیتے تھے تو تھرڈ امپائر بھی بڑے غور و خوض کے بعد اس فیصلے کو برقرار رکھتا تھا۔

اب آئیے گزشتہ روز لاہور میں ہونے والے میچ پر جس کی وجہ سے آپ کے سامنے اتنی لمبی تمہید باندھنا پڑی تاکہ آپ کو پس منظر سمجھنے میں آسانی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے سہ فریقی میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ناقابل یقین فتح حاصل کی اور اس میں شاداب خان کی بلے بازی کا انتہائی اہم کردار رہا۔ جو آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے تو پاکستان کےلیے جیت تقریباً ناممکن تھی کیونکہ اسکور کارڈ پر صرف 102 کا مجموعی اسکور تھا جبکہ 6 اہم کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔

شاداب نے آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے 96 گیندوں پر 5 چھکوں اور 13 چوکوں کی مدد سے 113 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی جبکہ حارث رؤف کے ساتھ دسویں وکٹ میں 89 رنز کی شراکت قائم کی۔ ایک موقع پر پاکستان کو جیت کےلیے 21 رنز درکار تھے تو گس ایٹکنسن نے شاداب کو ایل بی ڈبلیو کی اپیل کی تو امپائر نے آؤٹ دے دیا اور پھر شاداب خان مایوس قدموں کے ساتھ پویلین کی جانب جانے لگے جبکہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے بھی فتح ملنے پر ہاتھ ملا لیے تھے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•4 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ