بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

تھانہ قلعہ کالروالہ کی حدود چوہڑ منڈا میں عمران عرف مانا اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

تھانہ قلعہ کالروالہ کی حدود چوہڑ منڈا میں عمران عرف مانا اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
تھانہ قلعہ کالروالہ کی حدود چوہڑ منڈا میں عمران عرف مانا اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک. تھانہ قلعہ کالروالہ کی حدود چوہڑ منڈا میں عمران عرف مانا اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک تھانہ قلعہ کالروالہ کے علاقہ میں 5کس نامعلوم ملزمان کی زیر حراست ملزم کو چھڑانے کے لئے پولیس پارٹی پر فائرنگ، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانہ قلعہ کالر والہ پولیس پارٹی بسواری سرکاری گاڑی پر حسب انکشاف قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں ملوث ملزم مسمی عمران عرف مانا ولد اللہ دتہ قوم راجپوت سکنہ چوہر منڈا بر ریمانڈ جسمانی کو ہمراہ لیکر برائے برآمدگی اسلحہ متعلقہ وقوعہ لیکر قبرستان موضع چوہڑ منڈا جارہے تھے کہ جب قبرستان کے قریب پہنچے تو وہاں پر پہلے سے موجود 5 کس مسلح ہائے اسلحہ آتشیں نے پولیس پارٹی کو دیکھتے للکارا مارا کہ عمران کو چھوڑ دور ورنہ جان سے مار دینگے اور پولیس پارٹی پر سیدھی اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی ہے جو پولیس ملازمان نے گاڑی سے اتر کر گاڑی کی آڑ لیکر حفاظت خود اختیاری کا استعمال کرتے ہوئے اکادکا ہوائی فائر کیے جو ملزمان کو باآواز بلند کہا گیا کہ فائرنگ بند کر دیں اور اپنے آپ کو حوالے پولیس کر دیں. ملزمان نے بدستور فائرنگ جاری رکھی اور فائرنگ کرتے ہوئے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جانب پیٹری نہر فرار ہو گئے جو فائرنگ رکنے پر چیک کیا تو زیرحراست ملزم مسمی عمران عرف مانا اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید مضروب ہو گیا اور ملزمان کے چند فائر سرکاری گاڑی کو مختلف جگہوں پر لگے جو مضروب ملزم عمران عرف مانا سے پوچھنے پر فرار ہونے والے اپنے ہمرائی ساتھیوں کے نام و پتہ جات نمبر 1۔ رمضان عرف جانا ولد اللہ دتہ نمبر 2۔ عارف عرف عارفی ولد محمد حنیف اقوام راجپوت سکنائے چوہڑ منڈا نمبر 3۔ محمد جمیل ( بہنوئی) بتلائے۔ اور دو کس کے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا۔ جو ملزم زیر حراست مسمی عمران عرف مانا کو برائے علاج معالجہ زیر حراست و حفاظت پولیس پارٹی بسواری سرکاری گاڑی پسرور ٹی ایچ کیوہسپتال روانہ کیا جو مضروب وقوعہ سے چند گز کے فاصلے پر ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا. ہلاک ہونے والے ملزم کا پوسٹ مارٹم اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہر جبکہ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش و گرفتاری کیلیے شہر بھر میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے. ترجمان سیالکوٹ پولیس

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historical conservation and defensive frontage of Kalarwala fort

مغل اور سکھ ادوار میں تعمیر شدہ قلعہ کالروالہ کی فصیلوں، تاریخی درباروں اور تزویراتی حیثیت کا مستند جائزہ جو شاہی لشکروں کا محفوظ مورچہ رہا۔