بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

پرچم (40) ۔ لائبیریا، روانڈا، برونڈی

پرچم (40) ۔ لائبیریا، روانڈا، برونڈی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (40) ۔ لائبیریا، روانڈا، برونڈی. لائبیریا کا جھنڈا دیکھا جائے تو اس کی مماثلت امریکی جھنڈے سے بہت زیادہ ہے۔ اور یہ محض اتفاق نہیں۔ لائبیریا کا ملک جزوی طور پر ان لوگوں نے بسایا تھا جنہیں جبری طور پر غلام بنا کر امریکہ لے جایا گیا تھا اور آزاد ہو کر یہاں آئے تھے۔ لاطینی میں لائبر کا مطلب آزاد ہے اور لائبریا کا نام اسی وجہ سے یہ رکھا گیا۔ غلامی مخالف تحریک اور آزاد کردہ غلاموں نے مقامی قبائل سے مغربی افریقہ کے ساحلی علاقوں کی زمین انیسویں صدی کی ابتدائی دہائیوں میں خریدی۔ یہاں پر امریکہ سے آنے والے لوگ بسائے گئے۔ ابتدا میں امریکی طرز کا جھنڈا علاقے کی شناخت کے لئے استعمال ہوا جس میں اوپر بائیں طرف صلیب بنائے گئے تھی۔ 1847 میں اسی قومی پرچم بنا لیا گیا۔ اس میں گیارہ پٹیاں تھیں جو کہ ان گیارہ لوگوں کی علامت تھیں جنہوں نے لائبیریا کے آزادی کے اعلان پر دستخط کئے تھے۔ صلیب کی جگہ ستارہ بنا دیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسطی افریقہ کے علاقے کو جنگ اور خونریزی نے گھیرا ہوا ہے۔ کانگو، روانڈا اور برونڈی اس کی مثال ہیں۔ روانڈا میں 1994 میں ہونے والا قتل عام صدی کے بدترین واقعات میں سے ہے۔ اس کے بعد یہ اتفاق پیدا ہو گیا کہ ملک کو ایک نئے آغاز کی ضرورت ہے۔ اس میں سے ایک تبدیلی یہ تھی کہ 2001 میں ملک کا جھنڈا تبدیل کر دیا گیا۔ اس بدترین ظلم میں ریاست کا پورا ہاتھ تھا۔ اور اس بات پر اتفاق تھا کہ اس ماضی کو دفن کرنے کی ضرورت ہے۔ نہ صرف جھنڈا بدلا گیا بلکہ ملک کا قومی ترانہ، قومی نشان سمیت سب کچھ تبدیل کر دیا گیا۔ برونڈی میں حالیہ برسوں میں نسلی بنیاد پر تشدد لوٹا ہے۔ اس کے جھنڈے کے ڈیزائن میں تمام نسلوں کی نمائندگی تھی لیکن سیاست میں ایسا نہیں۔ اس کے جھنڈے کے تین ستارے “یکجتہی، محنت اور ترقی” کا نشان ہیں۔ اور ساتھ ہی ساتھ یہاں کے تین قبائل “ٹوٹسی، ہوٹو اور توا” کا بھی۔ ٹوٹسی اور ہوٹو کے درمیان کی 1993 سے 2006 تک ہونے والی خانہ جنگی میں تین لاکھ افراد مارے گئے تھے۔ بڑا تشدد برونڈی کی فوج کی طرف سے ہوا تھا جس پر اقلیتی گروہ ٹوٹسی کا غلبہ تھا۔ فوج میں اصلاحت کی گئیں۔ سیاسی جماعتوں اور فوج کے درمیان ربط بنانے کی کوششیں کی گئیں۔ لیکن پھر 2015 میں یہ پھر سے لوٹ آیا۔ مفاہمت پر مبنی اس عمل سے متحد ریاست بنانے کی کامیابی محدود رہی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

پرچم (40) ۔ لائبیریا، روانڈا، برونڈی | Apna Pasrur