بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

پرچم (14) ۔ پرتگال، آسٹریا اور نیدرلینڈز

پرچم (14) ۔ پرتگال، آسٹریا اور نیدرلینڈز
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پرچم (14) ۔ پرتگال، آسٹریا اور نیدرلینڈز. دنیا کے 31 ممالک کے جھنڈوں پر صلیب بنی ہے۔ اور اس میں سے زیادہ تعداد یورپ میں ہے۔ تاہم، یورپ میں بہت سے لوگ اپنے جھنڈوں کی علامتوں سے واقفیت نہیں رکھتے۔ لیکن جس طرح اپنی تاریخ سے آگاہی بڑھ رہی ہے اور باہر سے آنے والے تارکین وطن کے ساتھ مذہبی تنازعات کا مسئلہ سر اٹھا رہا ہے، یہ تبدیل ہو رہا ہے۔ یورپ میں دائیں بازو کے انتہاپسند اس بارے میں زیادہ پرجوش ہیں۔ برطانیہ اور اسکنڈے نیویا کے پانچ ممالک کے علاوہ سوئٹزرلینڈ، گریس، مالٹا، سلواکیہ کے جھنڈے اس طرز کی ہیں۔ اس کے علاوہ پرتگال کا جھنڈا ایک مختلف طرح کی مذہبی علامات رکھتا ہے۔ پرتگال کے جھنڈے میں سبز اور سرخ رنگ ہیں۔ سبز رنگ دراصل آویز کی صلیب کا ہے جس کا تعلق صلیبی جنگوں سے ہے۔ سرخ رنگ ایک اور گروہ سے آیا ہے جو آرڈر آف کرائسٹ ہے۔ ان سے زیادہ دلچسپ اس جھنڈے کے درمیان میں ہے۔ اس میں ایک کرہ (armillary sphere) ہے جو ملاحوں کے لئے راستے دریافت کرنے کا آلہ تھا اور دریافتوں کے عہد کی علامت ہے جب پرتگالی ملاح دنیا میں نئے تجارتی راستے کھولنے میں اور نئی دنیائیں دریافت کرنے میں سب سے آگے تھے۔ اور اس کے درمیان جو ڈیزائن ہے، یہ 1139 کا ہے اور اس کا تعلق بھی کرسچن تاریخ سے ہے۔ اس میں نیلی ڈھال میں پانچ سفید نقطے ہیں۔ یہ معرکہ اوریکہ کی یادگار ہے۔ یہ جنگ پرتگال میں لڑی گئی تھی جس میں الفونسو اول نے شمالی افریقہ کے پانچ بادشاہوں کو شکست دی تھی جن کی سربراہی قرطبہ کے محمد الزبیر ابن عمر کر رہے تھے۔ پرتگال کی تاریخ میں یہ اہم جنگ سمجھی جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریا کا جھنڈا سرخ، سفید اور سرخ پٹی والا ہے۔ اور اس کا منبع بھی کرسچن روایات ہیں۔ کہانی کچھ یوں بتاتی ہے کہ تیسری صلیبی جنگ میں عکا کے محاصرے میں آسٹریا کے ڈیوک لیوپولڈ لہولہان ہو گئے۔ انہوں نے اپنی بیلٹ اتاری تو ان کے لباس پر یہ واحد جگہ تھی جو سرخ نہیں ہوئی تھی اور سفید لباس نظر آ رہا تھا۔ سچ ہے یا نہیں، ان سے چند دہائیوں بعد آنے والے ہنری ششم نے سرخ رنگ کے درمیان سفید پٹی کو علاقے کا قومی نشان بنا لیا۔ جب دوسری جنگ عظیم ختم ہوئی تو یہاں بننے والے نئے ملک کا یہی قومی جھنڈا بن گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیدرلینڈز کا جھنڈا نارنجی، سفید اور نیلا ہوا کرتا تھا۔ یہ شہزادہ ولیم آف اورنج کی یادگار تھا جو پروٹسٹنٹ راہنما تھے اور انہوں نے کیتھولک سپین کے خلاف بغاوت کی قیادت کی تھی جو اسی سالہ جنگ کی ابتدا تھی۔ اس میں نیدرلینڈز کی صوبوں کو آزادی ملی تھی اور ڈچ ری پبلک وجود میں آئی تھی۔ “شہزادے کا جھنڈا” سپین سے آزادی کی علامت تھا اور نیدرلینڈز کے جھنڈے کے لئے فطری انتخاب تھا۔ تاہم، سترہویں صدی میں نارنجی کو سرخ سے بدل دیا گای کیونکہ نارنجی رنگ جلد ماند پڑ جاتا تھا اور سمندر میں دور سے نمایاں نہیں ہوتا تھا۔ دلچسپ چیز یہ ہے کہ نیدرلینڈز کی قومی ٹیمیں نارنجی رنگ استعمال کرتی ہیں۔ اور یہ رنگ اس ملک کی پہچان سمجھا جاتا ہے۔ ملک کے اندر بھی اور باہر بھی۔ تاہم، قومی رنگ ملک کے قومی جھنڈے کا حصہ نہیں ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

پرچم (14) ۔ پرتگال، آسٹریا اور نیدرلینڈز | Apna Pasrur