بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

ہوا (21) ۔ فولاد اور مشینوں کا دور

ہوا (21) ۔ فولاد اور مشینوں کا دور
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ہوا (21) ۔ فولاد اور مشینوں کا دور. صنعتی دور میں بڑے سٹرکچر بننے کا آغاز تھا۔ یہ کام کاسٹ آئرن سے کیا جاتا کیونکہ فولاد کو بڑے پیمانے پر تیار کرنے کا اچھا طریقہ ابھی دریافت نہیں ہوا تھا۔ اس کو بنانے کے لئے پِگ آئرن کو گرم کر کے ہتھوڑوں سے کوٹا جاتا جس میں بہت زیادہ افرادی قوت لگتی۔ اس مہنگے فولاد کے بجائے بڑے سٹرکچر سستے کاسٹ آئرن سے بنتے۔ اس کی کمزوریوں کا کچھ اندازہ تو تھا جو ایک حادثے میں نمایاں ہو گیا۔ یہ حادثہ سکاٹ لینڈ میں 28 دسمبر 1879 کو ہوا۔ دنیا کا سب سے لمبا پل ٹے ریل برج سردی میں چلنے والی تیز ہوا کا مقابلہ نہ کر سکا اور گر گیا۔ اس پل پر سفر کرنے والی ٹرین دریا میں جا گری۔ اس ٹرین پر سوار مسافروں اور عملے میں سے کوئی بھی نہ بچا۔ یہ طے ہو گیا کہ کاسٹ آئرن یہ کام نہیں کر سکتا۔ فولاد میں اگر ایک فیصد کاربن ہو تو مضبوط فولاد، اگر زیادہ ہو جائے تو نازک اور بے کار۔ یہ ایک فیصد تک کیسے رکھا جائے؟ فولاد کے پل مضبوط ہوں گے، اسپر تو اتفاق تھا، لیکن بڑی مقدار میں اس معیار کا فولاد بنانا بڑا چیلنج تھا۔ ایک روز برطانوی انجینیر ہنری بیسمر نے اعلان کیا کہ وہ اس کے طریقے تک پہنچ چکے ہیں جس سے یہ ٹنوں فولاد بنا سکتے ہیں۔ بیسمر کا پراسس بڑا سادہ تھا۔ پگھلے ہوئے لوہے میں ہوا کو پھونکنا تا کہ آکسیجن کاربن کے ساتھ ری ایکٹ کر کے اس کو کاربن ڈائی آکسائیڈ کی شکل میں نکال دے۔ اس کے لئے کیمسٹری کا علم چاہیے تھا جس نے پہلی مرتبہ فولاد کو کیمسٹری کی بنیاد پر کھڑا کر دیا۔ آکسیجن اور کاربن کے اس ری ایکشن سے حرارت بڑی مقدار میں پیدا ہوتی ہے۔ اس کی وجہ سے بڑھنے والا درجہ حرارت فولاد پگھلی حالت میں رہتا ہے اور صنعتی سکیل پر استعمال ہو سکتی ہے۔ بیسمر کے پراسس کے ساتھ بس ایک مسئلہ تھا۔ یہ کام نہیں کرتا تھا۔ یا کم سے کم جن لوگوں نے اس کی کوشش کی، وہ نہیں بنا سکے۔ بھاری سرمایہ کاری کے بعد صرف بھربھرا لوہا ہی بنا۔ یہ سرمایہ کار بیسمر کے پیچھے تھے لیکن بیسمر کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں تھا کہ کبھی تو یہ پراسس کامیاب ہو جاتا تھا اور کبھی بالکل ہی ناکام۔ لیکن وہ اپنی ٹیکنالوجی پر کام کرتے رہے۔ ایک اور برطانوی میٹالرجسٹ رابرٹ فورسٹر موشے کے ساتھ انہوں نے ایک نئی تکنیک بنا لی۔ بجائے اس کے کہ کاربن کو ایک فیصد رکھنے کی کوشش کی جائے، اس نئے تکنیک میں تمام کاربن نکال لیا گیا جس کو واپس حساب کے ساتھ ڈال دیا جاتا۔ یہ کام کرتا تھا اور دہرایا جا سکتا تھا۔ بیسمر نے دوبارہ اس میں لوگوں کی دلچسپی پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن سرمایہ کار جو پہلے ہی بھاری نقصان اٹھا چکے تھے، انہوں نے اس طرف توجہ نہیں دی۔ بیسمر کی شہرت بطور دھوکہ باز ہو چکی تھی۔ بیسمر نے بالآخر خود اپنا ہی فولاد بنانے کا کارخانہ لگا لیا۔ چند سال بعد ہنری بیسمر اینڈ کمپنی اتنا سستا فولاد پیدا کر رہی تھی کہ دوسروں کو اس سے لائسنس لینا پڑا۔ اس عمل کی کامیابی سے فولاد کی قیمت دسواں حصہ رہ گئی۔ یہ ہر قسم کے استعمال کے لئے عام ہو گیا۔ اس نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ بیسمر انتہائی امیر ہو گئے۔ بیسمر سٹیل دنیا کی سب سے بڑا سٹیل مینوفیکچررر بن گیا اور دنیا میں مشینوں کا دور شروع ہو گیا۔ آئفل ٹاور سے لے کر ریلوے کے نیٹورک تک اگلے سو سال تک فولاد کی تیاری اسی طریقے سے ہوئی۔ اس وقت تک کے پسماندہ امریکہ کے صنعتی عروج کے پیچھے ایک ہاتھ اس عمل کا تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab