بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ہوا (8) ۔ صنعتی کارنامہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ہوا (8) ۔ صنعتی کارنامہ. ہیبر نے نائیٹروجن کا بانڈ توڑ لینے کا کام کر لیا تھا۔ مسئلہ اس کو بڑے پیمانے پر کرنے کا تھا۔ اور یہ بوش کے سپرد تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلا کام بوش کا یہ تھا کہ وہ نائیٹروجن کو خالص کرنا چاہتے تھے۔ اس کے لئے انہوں نے گینز ریفریجریشن کمپنی سے رجوع کیا جنہوں نے اس قدر طاقتور ریفریجریٹر بنا لیا تھا جو ہوا کو مائع بنا سکتا تھا۔ بوش کو اس سے الٹ پراسس میں دلچسپی تھی۔ مائع ہوا میں کئی اجزا ہیں۔ جب اس کو گرم کیا جائے تو ہر گیس الگ درجہ حرارت پر ابلتی ہے۔ نائیٹروجن کے لئے یہ منفی 196 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ اس درجہ حرارت پر بننے والے بخارات کو الگ کر لیں تو یہ خالص نائیٹروجن ہے۔ دوسرا مسئلہ کیٹالسٹ کا تھا۔ ہیبر نے اوسمیم استعمال کیا تھا۔ لیکن یہ بہت مہنگا تھا۔ سونے سے بھی کئی گنا زیادہ مہنگے اور نایاب اس کیٹالسٹ کی وجہ سے یہ کام بڑے پیمانے پر کرنا مشکل تھا۔ بوش کو سستا متبادل درکار تھا۔ ان کی ٹیم نے بیس ہزار تجربات کے بعد بالآخر اس میں ایلومینیم آکسائیڈ اور کیلشیم کو لوہے کے ساتھ ملا کر بنے کیٹالسٹ کا انتخاب کر لیا۔ خالص نائیٹروجن اور سستے کیٹالسٹ کے بعد ابھی بڑی رکاوٹ رہتی تھی۔ اس ری ایکشن میں جتنا پریشر درکار تھا، اس کے لئے مضبوط آلات درکار تھے جو کہ مہینوں تک قابل اعتبار طریقے سے کام کر سکیں۔ سٹیم انجن سے بیس گنا زیادہ پریشر اور درجہ حرارت اتنا کہ لوہے کو دہکا دے۔ آلات نے اس پر کام کرنا تھا۔ یہ کیسے بنایا جائے؟ اس کے لئے اسلحہ ساز ادارے کروپ کا انتخاب کیا گیا۔ ان کی شہرت بڑی توپیں اور گولے بنانے میں تھی۔ کروپ کے انجینرز نے اس چیلنج کے لئے آٹھ فٹ اونچی اور ایک انچ موٹی فولادی بالٹیاں بنائیں۔ ان کو کنکریٹ میں ڈالا گیا۔ پہلا تجربہ ناکام ہونے کے بعد اس کے اندر کیمیکل کوٹنگ کی گئی جو گرم گیسوں سے محفوظ کرے۔ نئے والو، پمپ اور سیل ایجاد ہوئیں جو کہ زیادہ پریشر برداشت کر سکیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان ٹیکنالوجی کے علاوہ بوش کا نیا طریقہ بیک وقت کئی کام کرنے کا تھا جو اسمبلی لائن کی طرح ملکر نتیجہ دیں۔ چند سال میں ہی BASF نے بہت بڑی فیکٹری اوپاؤ کے شہر کے قریب بنا لی۔ اس میں میلوں لمبے پائپ اور وائرنگ تھے۔ بنگلوں کے سائز کے آلات جو ہوا کو مائع بناتے تھے۔ اس فیکٹرے کی اپنی ریلوے لائن تھی جو خام مال لاتی تھی۔ اسی سے دس ہزار مزدور لائے جاتے تھے۔ دھڑا دھڑ امونیا بننے لگی۔ اپنی کامیابی کے بعد بوش رکے نہیں۔ انہوں نے فیصلہ کیا کہ اس سے بھی بڑی فیکٹری لگائی جا سکتی ہے۔ یہ لیونا شہر کے قریب 1920 میں بنی۔ اس کا پلانٹ دو میل لمبا اور ایک میل چوڑا تھا۔ ایک رپورٹر نے اسے “شہر جتنی بڑی مشین” کہا۔ اور یوں جدید کھاد کی صنعت کا آغاز ہوا اور یہ کبھی سست نہیں پڑی۔ آج، ایک صدی بعد، ہیبر بوش کا یہ پراسس دنیا کی توانائی کی سپلائی کا ایک فیصد خرچ کرتا ہے۔ ہر سال 18 کروڑ ٹن کھاد بنائی جاتی ہے۔ اور دنیا کی خوراک کا نصف اس کی وجہ سے اگتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ اگر یہ ری ایکشن نہ ہو تو دنیا کی نصف آبادی غائب ہو جائے گی۔ آپ کے ڈی این اے اور پروٹین میں آنے والے نائیٹروجن کے ایٹموں کا بڑا حصہ اس ری ایکشن کے مرہون منت ہے۔ ہیبر کی ذہانت اور بوش کے امیر ہونے کے شوق نے اسے ممکن کیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا ہوتا کہ ان دونوں نوبل انعام یافتہ سائنسدانوں کی کہانی کا اچھا انجام ہو جاتا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔