بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ہوا (6) ۔ نائیٹروجن
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ہوا (6) ۔ نائیٹروجن. ہمارے اور دیگر جانداروں کی اجسام کا 93 فیصد وزن صرف تین عناصر کی وجہ سے ہے۔ یہ آکسیجن، ہائیڈروجن اور کاربن ہیں۔ خلیات کو کام کرنے کے لئے درجنوں دیگر عناصر کی بھی ضرورت ہے۔ پودے یا جانور انہیں ماحول سے آسانی سے نکال لیتے ہیں۔ لیکن اس میں ایک بڑا استثنا ہے۔ یہ نائیٹروجن ہے۔ ہمارے جسم میں یہ چوتھے نمبر پر پائے جانے والا عنصر ہے اور وزن کا تین فیصد حصہ ہے۔ اور یہ ہوا میں سب سے زیادہ پایا جانے والا عنصر ہے۔ ہم جو سانس اندر لے کر جاتے ہیں، اس میں پانچ میں سے چار مالیکیول نائیٹروجن کے ہوتے ہیں۔ اسے جسم میں لے جانا آسان ہونا چاہیے؟ بالکل نہیں۔ اگرچہ اس کی بہتات ہے لیکن زیادہ تر جانداروں کو اس کے ہر ایٹم کے لئے لڑائی کرنا پڑتی ہے۔ ہم گیس کی صورت میں اسے براہ راست استعمال نہیں کر سکتے۔ اسے پہلے کسی اور شے میں بدلنا ہوتا ہے۔ زمین پر اربوں سال تک یہ کام صرف چند خاص جراثیم کرتے رہے جن کے پاس یہ ضروری جادو تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیسویں صدی کی ابتدا میں ان بیکٹریا کے علاوہ انسان وہ پہلی نوع بن گئے جنہوں نے یہ کام کر دکھایا۔ یہ کرنے والے دو جرمن سائنسدان تھے جو صنعتی کیمیکل میں مہارت رکھتے تھے۔ دونوں نے نوبل انعام جیتے اور دونوں کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا۔لیکن بہرحال، وہ اس بات میں کامیاب ہو گئے تھے کہ ہوا سے اس عنصر کو نکال کر ہمارے جسموں تک پہنچانے کا راستہ تلاش کر لیا تھا۔ فرٹز ہیبر اور کارل بوش کی کہانی کے بغیر ہوا کی کہانی ادھوری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریا کی ایک کمپنی نے 1905 میں ہیبر کے سپرد یہ کام کیا تھا کہ امونیا بنانے کا نیا طریقہ نکالا جائے۔ بظاہر یہ سادہ کام لگتا ہے۔ ہوا میں نائیٹروجن بہت سی ہے جبکہ ہائیڈروجن کو پانی سے بجلی گزار کر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ امونیا بنانے کے لئے ان دونوں گیسوں کو ملا کر گرم کرنا ہے۔ امونیا تیار۔۔۔۔ لیکن اس میں ایک مسئلہ تھا۔ نائیٹروجن کے مالیکیول توڑنے کے لئے بہت سی حرارت درکار ہے۔ اور اتنی زیادہ حرارت امونیا کے نازک مالیکیول کو توڑ دیتی تھی۔ ہیبر مہینوں تک اس چکر میں پھنسے رہے اور آخر میں رپورٹ دے دی کہ یہ نہیں ہو سکتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جرمنی کو اس میں بہت دلچسپی تھی کیونکہ اس میں کامیابی جرمنی کو عالمی طاقت بنا سکتی تھی۔ جرمنی کے پاس کھاد کی کمی تھی۔امونیا کھاد کی کنجی ہے۔ اس میں نائیٹروجن ایسی شکل میں موجود ہوتی ہے جس سے پودے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ نائیٹروجن کے آپس کے ایٹم ٹرپل بانڈ سے بندھے ہوتے ہیں جن کو الگ کرنا بہت مشکل ہے۔ اور اس بانڈ کی مضبوطی وہ وجہ ہے جس باعث یہ ہوا میں اتنی زیادہ موجود ہے۔ آتش فشاں جو گیس اگلتے ہیں، اس میں نائیٹروجن بہت تھوڑی مقدار میں ہوتی ہے لیکن جہاں پر دوسری گیسیں غائب ہو جاتی ہیں (کسی سے ری ایکشن کر کے یا الٹراوائلٹ شعاعوں سے ٹوٹ کر)، وہاں پر نائیٹروجن کسی بھی شکست و ریخت سے مزاحمت کرتی ہے۔ آتش فشانوں کی اگلی ہوئی گیسوں میں اس کا باقی رہ جانا اس کے ہماری فضا میں غلبے کی وجہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جب ہماری فضا کا غلاف تیسری بار بنا تو اس میں نائیٹروجن زیادہ مقدار میں تھی۔ اور یہ زمینی زندگی کے لئے موافق ہے۔ کیونکہ یہ تنہا پسند گیس حیاتیاتی مالیکیول پر حملہ نہیں کرتی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔