بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
ہوا (2) ۔ گیس سے شروعات
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ہوا (2) ۔ گیس سے شروعات. آج سے کوئی ساڑھے چار ارب سال پہلے کائنات کے ایک گوشے میں کسی بوڑھے ستارے کی موت کے وقت سپرنووا ہوا تھا۔ اس سے بننے والی شاک ویوز نے اپنے آفاقی پڑوس میں ہلچل مچا دی تھی۔ گویا یہاں پائے جانے والے ہائیڈروجن کے سمندر میں جان ڈال دی تھی۔ یہ سممندر متلاطم ہونا شروع ہوا تھا اور ایک مرکز کے گرد مجتمع ہونا شروع ہوا تھا۔ گریویٹی نے ان سب کو جوڑنا شروع کر دیا تھا۔ اس میں سے 99. 9 فیصد مادے کو ایک ہی جگہ، ایک ہی جسم کی صورت میں۔ یہ ایک نوزائیدہ ستارے کی پیدائش تھی جس کو سورج کا نام ملا۔ جو گیس بچی تھی، وہ اس سے دور جا کر اکٹھی ہونے لگی جس سے گیس کے دیوہیکل سیارے تشکیل پائے جیسا کہ مشتری اور زحل۔ اس دوران میں تھوڑی سی جو بچی کھچی گیس جو ان کے درمیان تنہا رہ گئی تھی، وہ ان کے درمیان اکٹھی ہونا شروع ہوئی۔ آکسیجن، کاربن، سلیکون، لوہا اور دوسرے عناصر۔ پہلے مائیکروسکوپک ذروں کی صورت میں، پھر یہ ذرے مل کر پتھروں اور شہابیوں کی صورت میں۔ پھر یہ مل کر برِاعظموں کے سائز کی چٹانوں کی شکل میں۔ گریویٹی کسی اچھے خاکروب کا کام کر رہی تھی۔ چھوٹی ٹکڑیوں سے بڑے جسم بننے کا کام جلد ہوا تھا۔ صرف دس لاکھ سال کے اندر اندر۔ یہ بڑے ٹکڑے سیارے کہلائے جن میں سے ایک زمین تھی۔ آپ کے گرد جو کچھ بھی ہے، جتنا بھی ٹھوس لگتا ہے، پاوٗں کے نیچے فرش یا وہ سکرین جس پر نظریں اس وقت جمی ہیں اور آپ کا خود اپنا جسم۔ یہ سب گیس سے شروع ہوا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھوس اور گیس میں فرق کیا ہے؟ ٹھوس میں مالیکیول اپنی خاص جگہ رکھتے ہیں اور زیادہ ہلتے جلتے نہیں۔ اس وجہ سے ٹھوس اشیا اپنی شکل برقرار رکھتی ہیں۔ مائع میں مالیکیول ایک دوسرے پر سے پھسلتے رہتے ہیں۔ گیس مالیکیول ایک دوسرے سے الگ آوارہ رہتے ہیں۔ جب ٹکراتے ہیں تو الگ سمت میں مڑ جاتے ہیں۔ کمرے کے عام درجہ حرارت پر ہوا کا ایک اوسط مالیکیول ایک ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگ رہا ہو گا۔ ٹھوس، مائع اور گیس الگ محسوس ہوتے ہیں اور اس وجہ سے قدیم سائنسدان انہیں الگ اشیا کے طور پر دیکھتے تھے۔ برف، پانی اور بھاپ کو الگ اشیا مانا جاتا تھا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اگر برف کو حرارت دی جائے تو یہ پانی میں بدل جاتی ہے۔ مالیکیولز کے پاس مزید توانائی آ جائے تو یہ آزاد ہو کر بھاپ بن جاتے ہیں۔ اور یہ صرف پانی کے ساتھ ہی نہیں۔ لوہا، سلیکون یا یورنیم کو ہم گیس کے طور پر تصور نہیں کرتے لیکن ہر عنصر گیس بن سکتا ہے۔ اور یہ اس کا الٹ بھی ہے۔ گیس سے حرارت کم کریں تو یہ مائع ہو جائے گی اور یہی کام پریشر بھی کرتا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab