بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ہوا (18) ۔ خلا کی دریافت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ہوا (18) ۔ خلا کی دریافت. رومی بادشاہ کی طرف سے طلبی عام طور پر اچھی خبر نہیں ہوتی تھی لیکن اوٹو گیریکے جو کہ میگدے برگ کے گورنر تھے، پراعتماد تھے۔ وہ تاریخ کا ایک اہم ترین سائنسی تجربہ کرنے جا رہے تھے۔ گیریکے کو خلا کا جنون تھا۔ خالی جگہ جس میں کچھ بھی نہ ہو۔ ارسطو کا کہنا تھا کہ قدرت کو خلا سے نفرت ہے لیکن گیریکے کا شک تھا کہ قدرت اس سے زیادہ کشادہ دل ہے اور انہوں نے خلا بنانے کی کوشش شروع کر دی۔ ان کی پہلی کوشش ایک پانی کے پیپے سے فائر بریگیڈ کا پمپ استعمال کر کے پانی نکالنے کی تھی۔ یہ سیل بند پیپا تھا جس میں ہوا کا گزر نہیں ہو سکتا تھا لیکن چند منٹ میں اس کے جوڑ لیک کرنا شروع ہو گئے اور ہوا اس میں گھس گئی۔ اس سے اگلا تجربہ انہوں نے ایک تانبے کے سفئیر پر اسی طریقے سے کیا۔ یہ پہلے سے زیادہ دیر تک رہا لیکن اس عمل کے درمیان میں یہ سفئیر اونچی آواز سے پھٹ گیا۔ اس زبردست آواز سے پھٹنے نے گیریکے کو حیران کر دیا اور ان کے ذہن میں نئے خیالات آنا شروع ہو گیا۔ صرف ہوا کا پریشر ۔ یعنی سفئیر کے اندر اور باہر کے پریشر کا فرق اتنا زیادہ تھا کہ اس نے اس سفئیر کو پچکا دیا تھا۔ کیا ہوا اتنی زورآور ہو سکتی ہے؟ گیس تو نرم سی ہوتی ہے۔ لیکن پچکنے کی کوئی اور وجہ سمجھ نہیں آتی تھی۔ یہ تاریخ میں پہلی بار تھا جب کسی کو یہ احساس ہوا تھا کہ گیس اتنی طاقتور ہو سکتی ہے۔ یہ بھاپ کی طاقت کا قطل کھولنے اور پھر صنعتی انقلاب کی طرف ایک پہلا قدم تھا۔ لیکن ابھی گیریکے کو اپنے ہم عصروں کو قائل کرنا تھا اور ان کے پاس سائنسی مہارت تھی۔ انہوں نے اگلے دس برس میں اس کا مظاہرہ کرنے کے لئے ایک شاندار تجربہ ڈیزائن کیا تھا۔ اتنا شاندار کہ جب اس کی بھنک شاہ فرڈیننڈ شوئم کو پڑی تو اس کو دکھانے کے لئے اپنے دربار میں طلب کیا۔ دو سو میل سے زائد سفر میں گیریکے کے پاس ایک تانبے کا سفئیر دو حصوں میں تقسیم موجود تھا۔ یہ دو فٹ کے سائز کا تھا اور اتنی موٹی دیواریں تھیں کہ ہوا کا دباوٗ برداشت کر سکتی تھیں۔ ان میں رسی ڈالنے کے لئے ایک ہُک تھا اور سب سے اہم یہ کہ اس میں سے ایک میں سوراخ تھا اور اس میں ایک ہوا کا والو لگایا گیا تھا جس سے ہوا صرف ایک سمت میں جا سکتی تھی۔ یہ ان کے بیچ میں سے ہوا نکالنے کے لئے تھا۔ دربار میں تیس گھوڑے اور ایک بڑا مجمع ان کا انتظار کر رہا تھا۔ گیریکے نے اعلان کیا کہ وہ ان ٹکڑوں کو اس طرح ملائیں گے کہ بہترین شاہی گھوڑے بھی ان دو ٹکڑوں کو الگ نہیں کر سکیں گے۔ مجمع کی طرف سے قہقہہ بلند ہوا۔ جیر نے اس کو ایک تین ٹانگوں والے سٹینڈ پر رکھا۔ مقامی لوہاروں کی مدد سے اس ٹیوب کے ذریعے ہوا نکالا شروع کی۔ یہ طریقہ پسٹن کے ذریعے تھا۔ پسٹن کی ہر حرکت پر نصف ہوا نکل جاتی تھی۔ جس طرح ہوا نکلنا شروع ہوئی، یہ دونوں نصف آپس میں مضبوطی سے جڑنا شروع ہو گئے۔ اس سفئیر کے باہر سے ہوا کا دباوٗ ان کو ایک دوسرے کی طرف دھکیل رہا تھا لیکن اس کا مقابلہ کرنے کے لئے اندر سے کوئی دباوٗ نہیں تھا۔ اس سائز کے سفئیر پر یہ دباوٗ 5600 پاوٗنڈ تھا۔ ہوا نکل جانے کے بعد جیرک نے پمپ الگ کیا۔ ان پر رسی باندھی اور اس رسی کو گھوڑوں کی ٹیم کے ساتھ باندھ دیا۔ گھوڑوں نے زور لگایا کہ یہ الگ ہو جائیں۔ ہنہنا رہے تھے، اپنے سُم زمین پر مار رہے تھے، ان کی گردن کی شریانیں نکل آئیں تھیں لیکن اس سفئیر کے دونوں حصوں کو الگ نہیں کر سکے۔ گھوڑوں نے ہوا کے زور کے ہاتھوں ہار مان لی۔ گیریکے نے سفئیر اٹھایا، والو کھولا۔ اس میں ہوا داخل ہوئی اور ایک ہی سیکنڈ کے بعد یہ دونوں خود ہی الگ ہو گئے۔ اس مظاہرے نے بادشاہ کو اس قدر متاثر کیا کہ اوٹو گیریکے اوٹو وون گیریکے بن گئے۔ یعنی اعلیٰ ترین شاہی خطاب کے حقدار۔ اگلے سالوں میں گیریکے نے کئی اور ڈرامائی تجربے کئے۔ خلا پر کئے گئے تجربوں میں انہوں نے دکھایا کہ خلا میں گھنٹی کی آواز نہیں آتی۔ خلا میں مکھن گرم لوہے کی سلاخوں کے قریب بھی نہیں پگھلتا یعنی خلا میں حرارت اور آواز سفر نہیں کرتے۔ انہوں نے سفئیر والا تجربہ کئی طریقے سے کئی جگہ بدل کر کیا۔ اور ہوا کس قدر طاقتور ہے۔ ہوا کا دباؤ 14. 7 پاؤنڈ فی مربع انچ ہے۔ ایک عام بالغ انسان میں ایک وقت میں بیس ٹن ہوا کے وزن کا دباؤ ہے لیکن محسوس اس لئے نہیں ہوتا کہ اتنا ہی اندر کی طرف سے بھی ہے۔ ہوا کے مضبوطی کے اس تصور نے نئی تجربوں کی راہ کھولی۔ وہ جو عملی تھے، یعنی سٹیم انجن سے صنعتی انقلاب۔ وہ جو ہمارا خواب تھے، یعنی گرم ہوا کے غبارے کے ذریعے پہلی بار انسان نے اڑنا سیکھا اور وہ جو قاتل تھے جیسے دھماکہ دار مواد۔ یہ سب ان گیسوں کی فزیکل طاقت کا نتیجہ تھے۔ (جاری ہے) آج جرمنی میں میگدے برگ کی مشہور یونیورسٹی اس ڈرامائی تجربہ کرنے والے گیریکے کے نام پر ہے۔ جس سفئیر پر یہ تجربہ کیا گیا اور جس ویکیوم پمپ سے اس کی ہوا نکالی گئی، وہ اس وقت میونخ میوزیم میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔