بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ہوا (15) ۔ علاج
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ہوا (15) ۔ علاج. ابھی تک ہم ہوا کے بارے میں دو بڑے سوالات کو دیکھ چکے ہیں۔ ایک یہ کہ ہمارا یہ فضائی غلاف آیا کہاں سے۔ دوسرا یہ کہ اس میں نائیٹروجن اور آکسیجن زیادہ کیوں ہیں۔ جب بھی ہم سانس لیتے ہیں تو ان کے علاوہ بھی 100 کے قریب دوسری گیسیں شامل ہوتی ہیں۔ اور ان میں سے ہر ایک کی اپنی کہانی ہے۔ اور یہ ہمیں ایک اور موقع دیتی ہیں۔ یہ ہمارے اور گیسوں کے تعلق کی ہے۔ ہم ان کو سینکڑوں جگہ پر اپنی زندگیاں بہتر کرنے کے لئے استعمال کر چکے ہیں۔ اس کی ابتدا طب سے ہوتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھامس بیڈویس آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر تھے اور ان کی شہرت برطانوی سائنس کے کھسکے ہوئے کرداروں کی تھی جو کوئی بھی تجربہ کرنے کو تیار رہتے تھے۔ اٹھارہویں صدی میں کئی گیسیں دریافت ہو چکی تھیں۔ اور کئی سائنسدان ان کی دوا کے طور پر خاصیتیں جانچ رہے تھے۔ اور ساتھ ہی کئی فراڈ کرنے والے لوگوں کو بھی موقع مل گیا تھا جو کہ ذیابیطس، السر، ٹائیفس، پیچس، بہرا پن اور نابینا ہونے کے علاج کے لئے بھی گیس کو بطور علاج بیچ رہے تھے۔ بیڈویس کا ایک کام نائیٹرس آکسائیڈ پر تھا۔ یہ سائنس اور کھسکے ہوئے ہونے کی لکیر کے درمیان کا کام تھا۔ اس کو laughing gas بھی کہا جاتا ہے اور یہ شعور کی کیفیت بدل دیتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہ دور تھا جب ڈاکٹر ہر بیماری کی وجہ ہوا میں تلاش کرتے تھے۔ (ملیریا کا مطلب یہ گندی ہوا ہے)۔ مریضوں کے لئے پرفضا مقامات پر سینیٹوریم بنائے جاتے تھے۔ پہاڑوں اور ساحلوں پر ایسی جگہیں عام تھیں۔ بیڈویس بھی اچھی اور گندی ہوا پر یقین رکھتے تھے۔ اور انہیں 1791 میں ایک خیال آیا کہ کیوں نہ اپنی ہوا خود تیار کی جائے۔ انہوں نے اس پر تجربات شروع کر دیے۔ مثلا، انہوں نے لکھا کہ اگر میں آکسیجن کو زیادہ سونگھنے لگوں تو نزلہ نہیں ہوتا اور وزن کم ہو جاتا ہے۔ جبکہ جلد خشک ہو جاتی ہے اور نکسیر پھوٹتی ہے۔ انہوں نے ان تجربات اور ان کے نتائج پر کتاب لکھی جس میں کئی دعوے مشکوک تھے۔ بیڈویس نے ایک ادارے کا خاکہ بنایا جس میں گیسوں پر تحقیق ہو، اور اس کے ہسپتال میں مریضوں پر گیسوں سے علاج ہو۔ اس میں سرمایہ کاری کرنے والے جیمز واٹ بھی تھے۔ (بیڈویس نے واٹ کی بیٹی کی تپدق کا علاج کاربن ڈائی آکسائیڈ سے کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ناکام رہے تھے)۔ اس کے لئے انہوں نے برسٹل کے علاقے میں زمین کا انتخاب کیا۔ کلینک مارچ 1799 میں کھل گیا۔ اس کلینک میں کئی گیسوں اور کئی مریضوں کے تجربات کئے جاتے رہے۔ سبز رنگ کی لافنگ گیس مقبول رہی کیونکہ یہ کچھ دیر کے لئے تکلیف بھلا دیتی تھی۔ تاہم، کسی کی بیماری میں افاقہ نہ ہونے کے سبب یہ کامیاب نہ ہوا اور تین سال بعد بند ہو گیا۔ تاہم، یہ گیس کے ذریعے طب کی پہلی کوشش تھی اور اس میں تحقیق نے آئندہ کی دہائیوں میں ایک بڑی کامیابی سے ہمکنار کیا جس نے اس ادارے کی شہرت بحال کی۔ یہ کامیابی اینستھیزیا کی تھی (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔