بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
درختوں کی زندگی (1)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
درختوں کی زندگی (1). آپ جہاں بھی رہتے ہیں، آپ کے اردگرد زندگی کا کھیل جاری ہے۔ ان میں سے ایک اہم کردار ان کا ہے جو لکڑی کے وجود ہیں۔ یہ کتاب انہیں کچھ قریب سے دکھاتی ہے۔ ذرا رک کر تسلی سے درختوں کا جائزہ لیں۔ آپ کیا سنتے ہیں؟ کیا دیکھتے ہیں؟ کیا محسوس کرتے ہیں؟ جنگل عالمی سطح پر اہم ہیں۔ انفرادی طور پر درخت اہم ہیں لیکن جب درخت اکٹھا کر کے جنگل بنتے ہیں تو یہ کُل اپنے اجزا سے بڑھ کر ہے۔ ہر جنگل کا کردار الگ ہے لیکن ان کا بنیادی بیانیہ ایک ہی جیسا ہے۔ جنگلات کی اہمیت اس سے زیادہ بنیادی سطح پر ہے جتنا ہم ان کے بارے میں خیال رکھتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے بڑھنے سے پہلے ہم ییلوسٹون نیشنل پارک کی کہانی سنتے ہیں جو کہ ہمیں بتاتی ہے کہ اس سیارے کا مستقبل کس طرح ایک دوسرے پر منحصر ہے۔ یہ کہانی بھیڑیوں کی ہے۔ ییلوسٹون سے بھیڑیے 1920 کی دہائی میں غائب ہو گئے۔ اور اس نے پورے نظام پر اثر ڈالا۔ ہرنوں کے ریوڑ بڑھ گئے۔ یہ ریوڑ بیدمجنوں، پاپلر اور بیدکار کے درختوں کو کھانے لگے جو کہ نہروں کے کنارے تھے۔ سبزہ کم ہوا اور ساتھ ہی وہ جانور بھی جن کا انحصار ان درختوں پر تھا۔ 70 سال تک بھیڑیے غائب رہے۔ جب انہیں واپس لایا گیا تو ہرنوں کے بے فکری سے چرنے کے دن ختم ہو گئے۔ بھیڑیوں کے غول نے ان ریورڑوں کو چوکس کر دیا اور نہروں سے دور دھکیل دیا۔ ان کا چرنا کم ہوا اور درخت واپس آنے لگے۔ درختوں کی جڑیں ایک بار پھر کناروں کی مٹی کو پکڑ کر انہیں مستحکم کرنے لگیں۔ مٹی کا بہاؤ رک جانے سے پانی شفاف ہوا اور اس کا بہاؤ سست پڑا۔ اس سے اود بلاؤ اور سنگ آبی جیسے جانوروں کی واپسی ہوئی۔ ان محنت کش جانوروں کو اپنے گھر بنانے کے لئے لکڑی کے تنے مل گئے۔ وہ جانور بھی واپس آنے لگے جن کی زندگی کا دارومدار دریائی چراہ گاہوں پر تھا۔ اونچے درختوں پر پرندوں کے گھونسلے بنے۔ بھیڑیے اس زمین کے اچھے رکھوالے ثابت ہوئے۔ انہوں نے درختوں کو بڑھنے کا موقع دیا اور درختوں نے زمین کی نگہبانی کر کے اس پر اپنا اثر ڈالا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس طرح بھیڑیوں نے ییلوسٹون کے قدرتی نظام میں درختوں کو بڑھنے کا موقع دے کر وہ پیچیدہ ماحولی تعاملات ممکن کئے جو ماحول کو بدل دیتے ہیں، ویسے ہی ہم قدرتی جنگلات کی پاسبانی کر سکتے ہیں۔ کامیاب قدرتی جنگلات ہماری دنیا کو رہنے کے قابل بنانے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ یہ ایسے شاندار راز چھپائے ہوئے ہیں جن سے ہم اب آگاہ ہونا شروع ہوئے ہیں۔ پیٹر ووہلبن کی عمر جرمنی کے جنگلات میں گزری ہے۔ یہ سیریز درختوں کے جیتے جاگتے معاشروں کو ان کی نظر سے دیکھنے کی دعوت ہے۔ یہ اس کتاب سے ہے The Hidden Life of Trees: What they Feel, How They Communicate: Discoveries from a Secret World by Peter Wohlleben

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

درختوں کی زندگی (1) | Apna Pasrur