بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Hidden Life of Trees•15 فروری 2024•وقت اشاعت: دوپہر 2:42
🇬🇧 English

درختوں کی زندگی (1)

درختوں کی زندگی (1)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


آپ جہاں بھی رہتے ہیں، آپ کے اردگرد زندگی کا کھیل جاری ہے۔ ان میں سے ایک اہم کردار ان کا ہے جو لکڑی کے وجود ہیں۔ یہ کتاب انہیں کچھ قریب سے دکھاتی ہے۔ ذرا رک کر تسلی سے درختوں کا جائزہ لیں۔ آپ کیا سنتے ہیں؟ کیا دیکھتے ہیں؟ کیا محسوس کرتے ہیں؟
جنگل عالمی سطح پر اہم ہیں۔ انفرادی طور پر درخت اہم ہیں لیکن جب درخت اکٹھا کر کے جنگل بنتے ہیں تو یہ کُل اپنے اجزا سے بڑھ کر ہے۔ ہر جنگل کا کردار الگ ہے لیکن ان کا بنیادی بیانیہ ایک ہی جیسا ہے۔ جنگلات کی اہمیت اس سے زیادہ بنیادی سطح پر ہے جتنا ہم ان کے بارے میں خیال رکھتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آگے بڑھنے سے پہلے ہم ییلوسٹون نیشنل پارک کی کہانی سنتے ہیں جو کہ ہمیں بتاتی ہے کہ اس سیارے کا مستقبل کس طرح ایک دوسرے پر منحصر ہے۔
یہ کہانی بھیڑیوں کی ہے۔ ییلوسٹون سے بھیڑیے 1920 کی دہائی میں غائب ہو گئے۔ اور اس نے پورے نظام پر اثر ڈالا۔ ہرنوں کے ریوڑ بڑھ گئے۔ یہ ریوڑ بیدمجنوں، پاپلر اور بیدکار کے درختوں کو کھانے لگے جو کہ نہروں کے کنارے تھے۔ سبزہ کم ہوا اور ساتھ ہی وہ جانور بھی جن کا انحصار ان درختوں پر تھا۔ 70 سال تک بھیڑیے غائب رہے۔
جب انہیں واپس لایا گیا تو ہرنوں کے بے فکری سے چرنے کے دن ختم ہو گئے۔ بھیڑیوں کے غول نے ان ریورڑوں کو چوکس کر دیا اور نہروں سے دور دھکیل دیا۔ ان کا چرنا کم ہوا اور درخت واپس آنے لگے۔ درختوں کی جڑیں ایک بار پھر کناروں کی مٹی کو پکڑ کر انہیں مستحکم کرنے لگیں۔ مٹی کا بہاؤ رک جانے سے پانی شفاف ہوا اور اس کا بہاؤ سست پڑا۔ اس سے اود بلاؤ اور سنگ آبی جیسے جانوروں کی واپسی ہوئی۔ ان محنت کش جانوروں کو اپنے گھر بنانے کے لئے لکڑی کے تنے مل گئے۔ وہ جانور بھی واپس آنے لگے جن کی زندگی کا دارومدار دریائی چراہ گاہوں پر تھا۔ اونچے درختوں پر پرندوں کے گھونسلے بنے۔ بھیڑیے اس زمین کے اچھے رکھوالے ثابت ہوئے۔ انہوں نے درختوں کو بڑھنے کا موقع دیا اور درختوں نے زمین کی نگہبانی کر کے اس پر اپنا اثر ڈالا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس طرح بھیڑیوں نے ییلوسٹون کے قدرتی نظام میں درختوں کو بڑھنے کا موقع دے کر وہ پیچیدہ ماحولی تعاملات ممکن کئے جو ماحول کو بدل دیتے ہیں، ویسے ہی ہم قدرتی جنگلات کی پاسبانی کر سکتے ہیں۔ کامیاب قدرتی جنگلات ہماری دنیا کو رہنے کے قابل بنانے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ یہ ایسے شاندار راز چھپائے ہوئے ہیں جن سے ہم اب آگاہ ہونا شروع ہوئے ہیں۔
پیٹر ووہلبن کی عمر جرمنی کے جنگلات میں گزری ہے۔ یہ سیریز درختوں کے جیتے جاگتے معاشروں کو ان کی نظر سے دیکھنے کی دعوت ہے۔


یہ اس کتاب سے ہے

The Hidden Life of Trees: What they Feel, How They Communicate: Discoveries from a Secret World by Peter Wohlleben





اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

درختوں کی زندگی (1) | اپنا پسرور