بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ذہانت (45) ۔ چہرے کی پہچان
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (45) ۔ چہرے کی پہچان. مصنوعی ذہانت کا ایک اہم عملی اطلاق چہرہ پہچانے کی صلاحیت میں ہے۔ یہ خود کئی طرح کی ہے اور الگ سوالات کے جوابات میں الگ طریقے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ سوال اس نوعیت کے ہو سکتے ہیں۔ کیا یہ دونوں تصاویر ایک ہی شخص کی ہیں؟ (شناخت کی تصدیق اس سے کی جاتی ہے) یہ تصویر اس فہرست میں سے کس شخص کی ہے؟ (تصاویر کو آٹوٹیگ اس طرح کیا جاتا ہے) کیا اس منظر میں کوئی شخص جانے پہچانے لوگوں کی فہرست میں سے تو نہیں؟ (پبلک جگہ پر مشتبہ کی نشاندہی اس طرح کی جاتی ہے) کیا تصاویر کے اس ڈیٹا سیٹ میں سے دو تصاویر میں ایک ہی شخص تو نہیں؟ (جعلی آئی ڈیز اس سے پکڑی جاتی ہیں) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چہرے پہچانے کے الگورتھم جدید پولیسنگ میں عام ہوتے جا رہے ہیں۔ ان کو فوٹوگراف یا ویڈیو یا تھری ڈی کیمرہ کی تصویر دی جاتی ہے اور یہ اس سے چہرہ پہچان لیتے ہیں، ان کی خاصیتوں کی پیمائش کر لیتے ہیں اور ان کا موازنہ جانے پہچانے چہروں کے ساتھ کر سکتے ہیں کہ ان کی شناخت کی جا سکے۔ برلن میں چہرے پہچاننے کے الگورتھم ریلوے سٹیشن پر ہجوم میں سے مشتبہ دہشت گردوں کی شناخت کے لئے ہیں۔ 2010 سے 2017 کے درمیان اب تک فراڈ اور دیگر جرائم میں ملوث چار ہزار لوگ صرف نیویارک میں گرفتار کئے گئے۔ برطانیہ میں کیمرہ لگی گاڑیاں مطلوب افراد کی تلاش کے لئے سڑکوں پر پھرتی ہیں۔ جون 2017 میں ان کی پہلی کامیابی ویلز میں تھی جس کے وارنٹ نکلے ہوئے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیکورٹی اور حفاظت کے لئے ہمارا انحصار چہروں کی شناخت پر ہے۔ ہمارا خیال ہے کہ ہم چہروں کو اچھا پہچان لیتے ہیں۔ (اور یہ وجہ ہے کہ قانون میں عینی گواہوں کو اہمیت دی جاتی ہے)۔ لیکن انسان اس صلاحیت میں اچھے نہیں۔ ایک تجربے میں پاسپورٹ افسران پر ایک سٹڈی کی گئی۔ اس میں ائیرپورٹ کا سیکورٹی ماحول بنایا گیا تھا۔ چہرہ پہچاننے کے یہ پروفیشنل غلط شناخت والے 14 فیصد لوگوں کو نہ پکڑ سکے۔ اور ایسے 6 فیصد لوگوں کو مسترد کر دیا جو دراصل درست تھے۔ مصروف ائیرپورٹوں پر ایسی کارکردگی حوصلہ افزا نہیں لگتی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چہرہ پہچاننے کے الگورتھم اس کام کو انسان کے مقابلے میں خاصا بہتر کر سکتے ہیں لیکن جب انہیں مجرموں کو پکڑنے کا کام دیا جائے تو غلط شناخت کے نتائج بہت سنجیدہ ہو سکتے ہیں۔ اور یہ ایک اہم سوال اٹھاتا ہے کہ اس میں الگورتھم کی غلطی یا کنفیوژن کا امکان کتنا ہے؟ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

ذہانت (45) ۔ چہرے کی پہچان | Apna Pasrur