بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ذہانت (43) ۔ زلزلے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (43) ۔ زلزلے. جرم کی پیشگوئی کے لئے نقب زنی ایسا جرم ہے جہاں سے شروعات کی جا سکتی ہیں۔ جیب تراشی کے برعکس آپ کو اس کی ٹھیک ٹھیک جگہ کا علم ہوتا ہے۔ منشیات سے متعلقہ جرائم کے برعکس زیادہ تر لوگ اس کی پولیس رپورٹ درج کرواتے ہیں۔ اور لوگوں کو اس بات کا بھی علم ہوتا ہے کہ یہ ہوا کب تھا۔ (جب وہ شام کو باہر نکلے تھے یا جب دفتر میں تھے)۔ جرائم پر تحقیق کے لئے اس کا ڈیٹا سیٹ اچھا بن جاتا ہے۔ چور عام طور پر خاص علاقے میں واردات کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ جہاں سے وہ واف ہوں۔ (ایسی گلی جہاں سے چور کا گزر عام ہوتا ہو، وہاں پر وہ واردات کرتا ہے)۔ ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ چور کتنی مصروف سڑک پر واردات کرنا پسند کرتے ہیں۔ (زیادہ ٹریفک والی سڑک پر نہیں جبکہ ایسی سڑک پرکشش ہوتی ہے جہاں پر غیرمقامی پیدل چلنے والے زیادہ ہوں اور لوگ بے پرواہ ہوں)۔ آپ کے گھر کی چوروں کے لئے کشش کے بارے میں کچھ ایسے عوامل ہیں جو وقت کے ساتھ تبدیل نہیں ہوتے۔ مثلاً، گھر کی جگہ اور سڑک کا مصروف ہونا۔ (جرائم کی سائنس میں اس کو flag کہتے ہیں)۔ لیکن یہ جرائم کے ہاٹ سپاٹ ساکن نہیں رہتے۔ اگر آپ کے گھر میں پچھلے کچھ عرصے میں دو مرتبہ چوری ہو چکی ہے تو آپ اس اثر سے واقف ہوں گے جس کو boost کہا جاتا ہے۔ پولیس آپ کو بتائے گی کہ اگر آپ پہلی نشانہ بنے ہیں تو اس بات کا اندیشہ بڑھ جاتا ہے کہ مجرم اسی جگہ کو دوبارہ نشانہ بنائیں گے۔ خواہ آپ جہاں پر بھی رہتے ہوں، ایک بار چوری ہو جانے کے بعد اس بات کا امکان زیادہ ہے کہ اگلے چند دنوں میں دوبارہ اس کو دہرایا جائے گا۔ (جرائم کی سائنس کے مطابق، یہ امکان 12 گنا زیادہ بڑھ جاتا ہے)۔ اس کی چند وجوہات ہیں کہ چور واپس اسی گھر میں واپس آئے گا۔ اس کو گھر کے نقشے کا علم ہو گیا ہے۔ یہ پتا لگ گیا ہے کہ آپ کی قیمتی چیزیں کہاں پڑی ہیں۔ اگر اس نے کمپیوٹر یا ٹی وی چرایا ہے تو امکان ہے کہ آپ نے دوبارہ خرید لیا ہو گا۔ گھر کے تالے کیسے کھولنے ہیں۔ بھاگنا کہاں سے ہے۔ یا اگر کوئی قیمتی چیز رہ گئی ہے جس کو پچھلی بار نہیں لے جا سکا تھا تو اس پر نظر ہے۔ جو بھی وجہ ہو، بوسٹ کا یہ اثر صرف آپ تک محدود نہیں، محققین بتاتے ہیں کہ آپ کے ہمسائے بھی اس اثر کا شکار ہیں۔ اور پھر ان کے ہمسائے بھی اور پھر ان کے ہمسائے بھی۔ ایک کامیاب واردات ہو جانے کے بعد پوری گلی اور محلے میں واردات کے دہرائے جانے کے امکان میں اضافہ ہو چکا ہے۔ اور اگر اس کو نقشے پر بنایا جائے تو ایسے بوسٹ شہر میں ابھرتے اور جل اٹھتے ہیں جیسے آتش بازی پھوٹ رہی ہو۔ جس جگہ پر واردات ہوئی ہو، اس سے دور جاتے جاتے بوسٹ کا اثر کم ہو جائے گا۔ اور وقت کے ساتھ بھی مدہم ہوتا جائے گا۔ (یہ وقت اگلے دو ماہ کا ہوتا ہے)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیچرل فینامینا میں جرائم کے flag اور boost کی طرز کی ایک چیز موجود ہے۔ زلزلے۔ آپ یہ پیشگوئی نہیں کر سکتے کہ زلزلہ کہاں پر آئے گا۔ لیکن کچھ جگہوں پر زلزلوں کا امکان دوسروں سے زیادہ ہے۔ اور اگر ایک بار کسی جگہ پر زلزلہ آئے تو امکان ہے کہ اگلے چند دنوں میں دوبارہ آئے۔ اور جس جگہ پر آیا ہے، وہاں پر آنے کا امکان سب سے زیادہ ہے۔ اس سے دور جاتے جاتے یہ امکان کم ہو جاتا ہے۔ اور وقت کے ساتھ بھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بل بریٹن کی ہدایت پر زلزلوں اور نقب زنی کے پیٹرن کے درمیان پہلی مرتبہ تعلق بنایا گیا۔ لاس اینجلس پولیس ڈیپارٹمنٹ نے کیلے فونیا یونیورسٹی (UCLA) میں ریاضی کے ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ شراکت کی۔ یونیورسٹی کو 80 سال میں ہونے والی تیرہ لاکھ وارداتوں کا ڈیٹا دیا گیا۔ ان سے نکالے گئے پیٹرن دکھاتے تھے کہ ریاضی کی مساوات کی مدد سے کس قدر خوبصورتی سے زلزلوں کی جھٹکوں اور جرائم کی مماثلت بنتی تھی۔ شاک اور آفٹرشاک کی طرف کرائم اور آفٹر کرائم کا تعلق تھا۔ اور یہ صرف نقب زنی نہیں بلکہ گاڑی چوری، توڑ پھوڑ، لوٹ مار سمیت بہت سے جرائم کی پیشگوئی کا طریقہ بن جاتا تھا۔ اور اس کے نتائج خود بھی ہلا دینے والے تھے۔ “فلاں علاقہ زیادہ پرخطر ہے” کے مبہم فقرے کے بجائے ان مساوات کی مدد سے خطرے کی نوعیت اور امکان بارے میں ٹھیک ٹھیک پیشگوئی کی جا سکتی تھی۔ “فلاں رات کو فلاں جگہ چوروں کی نظر میں ہو گی”۔ یہ پولیس کے لئے انسدادِ جرائم کے لئے بہت اہم معلومات تھی۔ اس تحقیق کے بعد ایسا الگورتھم لکھنا آسان تھا جو پولیس کی توجہ کا ہدف مقرر کر سکے۔ اور اس طرح PredPol (PREDictive POLicing) کے الگورتھم نے جنم لیا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

ذہانت (43) ۔ زلزلے | Apna Pasrur