بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (40) ۔ جرم. جولائی 1995 کا دن تھا جب طالبہ لیڈز یونیورسٹی سے نکلیں اور پارکنگ کی طرف جا رہی تھیں۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں وہ اپنا تھیسس مکمل کر رہی تھیں۔ گاڑی میں بیٹھی ہی تھیں کہ آواز سنی۔ کوئی بھاگتا ہوا ان کی طرف آ رہا تھا۔ اس سے پہلے کہ کچھ کرتیں،ایک شخص چاقو نکال کر ان کی کھلی کڑکی سے ان پر تان چکا تھا۔ اس نے طالبہ کو باندھا، پچھلی سیٹ پر پھینکا اور ان کی آنکھیں گلیو سے جوڑ دیں۔ گاڑی نکال کر چل پڑا۔ کچھ دیر بعد ایک جگہ پر گاڑی رکی۔ طالبہ کو معلوم ہو گیا کہ وہ ریپ کا ارادہ رکھتا ہے۔ نظر نہیں آ رہا تھا لیکن مزاحمت شروع کر دی۔ اسے لاتیں مارنے لگیں۔ اس جدوجہد میں حملہ آور کے ہاتھ میں پکڑے چاقو نے اس کے اپنے ہاتھ ہی زخمی کر دئے۔ خون گرنے لگا۔ اس نے طالبہ کے چہرے پر گھونسے لگائے۔ لیکن پھر چھوڑ کر بھاگ گیا۔ دو گھنٹے بعد، یہ طالبہ سڑک پر ملیں۔ کپڑے پھٹے تھے۔ چہرہ سرخ تھا۔ آنکھیں گوند سے بند تھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے حملے عام نہیں لیکن جب ہوں تو عام طور پر سیریز کا حصہ ہوتے ہیں۔ جب پولیس نے گاڑی کے خون کا تجزیہ کیا تو ڈی این اے دو سال پہلے ایک اور کار پارک میں ہونے والی ریپ سے میچ کر گیا جو اس جگہ سے سو کلومیٹر دور ہوا تھا۔ بی بی سی کرائم واچ پر آ جانے کے بعد پولیس اس کیس کو تین مزید واقعات سے منسلک کرنے میں کامیاب ہو گئی جو کہ پچھلے دس سال میں ہوئے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بڑا علاقہ تھا اور آسان کیس نہیں تھا۔ دس سال پہلے کے واقعات میں بھی تفتیش میں بہت وقت صرف ہوا تھا۔ 14153 لوگوں سے پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ شواہدات جمع ہوئے تھے لیکن ناکامی ہوئی۔ اور لگ یہی رہا تھا کہ اس بار بھی ایسا ہو گا۔ لیکن کینیڈا سے تعلق رکھنے والے سابق پولیس افسر کِم روسمو مدد کے لئے آ گئے۔ انکے پاس ایک نیا اوزار تھا۔ وہ ایک الگورتھم ساتھ لائے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روسمو کے پاس ایک دلیرانہ خیال تھا۔ ان کا الگورتھم ہر شے کو نظرانداز کرے گا اور صرف ایک فیکٹر پر توجہ دے گا جو کہ جغرافیہ تھا۔ روسمو کا خیال تھا کہ حملہ آور اپنے شکار کا انتخاب رینڈم طریقے سے نہیں کرتے۔ اگرچہ یہ ملک کے مختلف شہروں میں ہوئے ہیں لیکن اس جغرافیہ میں پیٹرن چھپے ہوتے ہیں جو اتنے سادہ ہوں کہ ان سے فائدہ اٹھایا جا سکے۔ اور اگر جرائم کی جگہ کا تجزیہ کیا جائے تو اس سے مجرم کا سراغ مل سکتا ہے۔ اور ان کی نظر میں اس سیریل ریپسٹ کا کیس ایسا موقع دیتا تھا۔ روسمو کا خیال نیا نہیں تھا۔ یہ سب سے پہلے فرانس میں 1820 میں آندرے مشل گوئیری نے پیش کیا تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab