بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
ذہانت (39) ۔ بڑی توقعات
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (39) ۔ بڑی توقعات. خودکار گاڑیوں کے ساتھ وابستہ مسائل اپنی جگہ لیکن ایسے مستقبل کی کوشش کرنے کی بہت اچھی وجوہات ہیں۔ اس کے فوائد بہت زیادہ ہیں۔ ٹریفک حادثات قابلِ انسداد اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ اگر ٹیکنالوجی کی مدد سے ان میں کمی لائی جا سکتی ہے تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ خودکار گاڑیوں کی طرف نہ جانا غیراخلاقی ہو گا۔ اس کے علاوہ دیگر فوائد بھی ہیں۔ ایندھن کی بچت کی جا سکتی ہے۔ ٹریفک جام بہتر کئے جا سکتے ہیں۔ (اور آپس کی بات ہے کہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ سے سفر کرتے ہوئے سٹیرنگ پر سے ہاتھ اٹھا دینا بہت بھلا لگتا ہے)۔ لیکن اس بارے میں برین برج کا انتباہ ہمیں خبردار کرتا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کو جس طرح سے پیش کیا جا رہا ہے، اس فریمنگ کے ساتھ مسئلہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیسلا کی خودکار گاڑیاں مارکیٹ میں ہیں۔ (یہ سیلف ڈرائیونگ کا لیول 2 ہے)۔ اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ان کے نتائج مثبت ہیں۔ آپ آن لائن ویڈیو سرچ کر کے دیکھ سکتے ہیں جو Forward Collision Warning کے فیچر پر ہیں۔ حادثے کے خطرے سے قبل گاڑی ڈرائیور کو خبردار کر کے حادثات بچا چکی ہے۔ ٹیسلا کے پراڈکٹ آرکیٹکٹ ایلون مسک ہیں۔ اور ان کی سٹیٹمنٹ ہے کہ ان کی گاڑیاں مکمل autonomy کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ جبکہ ساتھ ہی ساتھ ایک متضاد وارننگ بھی ہے کہ آپ کو کنٹرول برقرار رکھنا ہے اور گاڑی کی ذمہ داری آپ کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم جانتے ہیں کہ انسان باریکیاں سمجھنے میں بہت اچھے ہیں۔ تناظر کا تجزیہ کر کے اپنے تجربے کو استعمال کرنے میں اور پیٹرنز میں تفریق کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ ہماری کمزوری توجہ برقرار رکھنے میں ناکامی ہے۔ ہر وقت چوکس رہنے میں ناکام رہتے ہیں۔ طیش میں آ کر یا پھر thrill کی خاطر غلط فیصلے لیتے ہیں۔ الگورتھم اور ہم اس بارے میں متضاد ہیں۔ تو جب تک مکمل خودمختاری تک نہیں پہنچا جا سکتا، اس وقت تک ڈرائیور کی مدد کے سسٹم بہتر کرنے پر توجہ کیوں نہ دی جائے؟ شوفر کے بجائے محافظ کا کردار کیوں نہ ادا کیا جائے؟ ٹویوٹا ریسرچ انسٹیوٹ کی توجہ اس طرف ہے۔ رش کے وقت میں “شوفر” والا موڈ جو خود گاڑی چلا سکے اور نارمل حالت میں “محافظ” والا موڈ جو کہ حفاظتی جال کا کام کرے۔ ڈرائیور کی کوتاہی کی صورت میں حادثے کے خطرے کو کم کر سکے۔ والجو نے بھی ایسا ہی راستہ چنا ہے۔ اگر گاڑی اگلی گاڑی سے زیادہ قریب آ جائے تو رفتار کم ہو جائے۔ اور اس وجہ سے اس کا سیفٹی ریکارڈ قابلِ رشک ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے کیا ہوتا ہے؟ ہمیں انتظار کرنا پڑے گا۔ لیکن ٹیکنالوجی اپنا دائرہ بڑھاتی جائے گی۔ الگورتھم سے وابستہ توقعات کے بارے میں شاید ہمیں زیادہ حقیقت پسند ہونا پڑے۔ اور اس کے ساتھ سوچ کا طریقہ بھی کچھ ایڈجسٹ کرنا پڑے۔ پرفیکشن کی امید چھوڑنی پڑے اور الگورتھم کی غلطی قبول کرنی پڑے کیونکہ غیریقنیت ہمار یدنیا کا حصہ ہے۔ سوال یہ ہو گا کہ قابلِ قبول کیا ہے۔ اور یہ بہت اہم سوال ہے۔ ہر سال ٹریفک حادثات میں ہونے والی اموات تیرہ لاکھ ہیں۔ کیا ہمیں ایسا الگورتھم قابلِ قبول ہو گا جس کی غلطی سے ہونے والی اموات اس کے مقابلے میں بہت کم ہوں؟ فرض کیجے کہ ہم ایک الگورتھم بنا لیتے ہیں جو ہم سے بہت بہتر اور محفوظ ہے لیکن بے عیب نہیں۔ کیا ہم ایسے ناقص الگورتھم کے ہاتھ میں کنٹرول سپرد کرنے کو تیار ہوں گے؟ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

ذہانت (39) ۔ بڑی توقعات | Apna Pasrur