بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
ذہانت (32) ۔ شاہد آفریدی؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (32) ۔ شاہد آفریدی؟. اس بات میں مبالغہ نہیں کہ بیز کا تھیورم تاریخ کے اہم ترین خیالات میں سے ہے۔ سائنس، شماریات اور مشین لرننگ کے ماہرین میں بہت مقبول ہے۔ اور اس کا بنیادی خیال بہت سادہ ہے۔ اتنا سادہ کہ آپ پہلی بار ایسا سمجھیں کہ اس میں آخر خاص بات کیا ہے۔ فرض کیجئے کہ آپ ریسٹورنٹ میں کھانا کھا رہے ہیں۔ آپ کا دوست جھک کر آپ کے کان میں کہتا ہیں کہ آپ کے پیچھے کونے والے میز پر شاہد آفریدی بیٹھے ہیں۔ مڑ کر دیکھنے سے پہلے، آپ کو اندازہ ہو گا کہ دوست کی بات پر کتنا اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ اور یہ یقین آپ کے اس دنیا کے بارے میں علم سے آتا ہے۔ یہ ریسٹورنٹ کونسا ہے۔ کس جگہ پر ہے۔ آپ کے دوست کی نظر کتنا اچھی ہے اور اس کی بات کو کتنا مانا جا سکتا ہے، وغیرہ۔ یہ اس علم کی بنیاد پر بنا آپ کا نقطہ نظر ہے۔ اور اس یقین پر ایک نمبر لگایا جا سکتا ہے۔ اس کو درست ہونے کا امکان کہہ لیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جب آپ نے مڑ کر دیکھا تو اس دوران ہر انفارمیشن کی بنیاد پر آپ کے اپنے دوست کے ہائپوتھیسس پر اعتبار میں فرق پڑ رہا ہے۔ مدہم روشنی میں اس شخص کے جھکے ہوئے سر کے ہلکے بھورے بال؟ یقین کا نمبر اوپر چلا گیا۔ لیکن اس کے ساتھ کوئی بھی اور نہیں؟ نمبر نیچے چلا گیا۔ نقطہ یہ ہے کہ ہر نیا مشاہدہ مجموعی تعین میں فرق ڈال رہا ہے۔ اور بس یہی بیز کا تھیورم ہے۔ یہ ایک طریقہ ہے جس کے تحت آپ مشاہدے کی بنا پر اپنا یقین اپڈیٹ کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیز تھیورم میں آپ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ آپ کبھی بھی کوئی چیز مکمل یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتے لیکن آپ دستیاب انفارمیشن کے مطابق اچھا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ اور جب آپ نے اس شخص کا چہرہ دیکھ لیا جس کی شباہت ویسی ہی ہے جو آپ نے ٹیلی ویژن پر دیکھی تو یہ یقین اس حد سے آگے بڑھ گیا اور آپ نے نتیجہ نکال لیا کہ واقعی شاہد آفریدی ہی کھانا کھا رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن بیز تھیوری صرف ایک مساوات نہیں جس کی بنیاد پر انسان فیصلے لیتے ہیں۔ یہ اس سے بہت اہم ہے۔ برش مک گرین لکھتے ہیں کہ “بیز کا تھیورم اس گہرے یقین کے خلاف ہے کہ جدید سائنس کو معروضیت اور پریسیژن درکار ہے۔ یہ ایسا میکانزم دیتا ہے کہ آپ کسی یقین کی پیمائش کر سکیں۔ یہ ناکافی مشاہدات سے معقول نتیجے تک پہنچے کا راستہ دیتا ہے۔ نامکمل، بے ترتیب، گڈمڈ اور اندازے سے حاصل کردہ ڈیٹا سے بھی۔ حتیٰ کہ لاعلمی سے بھی”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیز صرف پہلے سے طے شدہ نتائج پر چھلانگ لگانے کا طریقہ نہیں۔ بلکہ جیسا کہ معلوم ہوتا ہے کہ اگر اپنے یقین کی پیمائش کی جائے تو نئے نتائج تک پہنچا جا سکتا ہے۔ یہ اس بات کی وضاحت بھی کرتا ہے کہ ایسا کیوں ہے کہ قاتلوں کی غلط شناخت میں دھر لئے جانے والوں میں بھاری اکثریت میں مرد ہی کیوں ہوتے ہیں (انصاف والے باب میں اس پر تفصیل ہے)۔ یا پھر اگر چھاتی کے کینسر کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تب بھی اس بات کا اچھا امکان کیوں ہے کہ آپ کو کینسر نہیں ہے۔ سائنس کی تمام شاخوں میں بیز ایک طاقتور اوزار ہے جو ہمیں اس بات کو خود سمجھنے میں مدد کرتا ہے کہ درحققیت ہم جانتے کیا ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاں پر بیز کا طریقہ اپنی سب سے زیادہ افادیت دکھاتا ہے، وہ ہے جہاں پر آپ کو ایک سے زائد ہائپوتھیسس کا تجزیہ بیک وقت کرنا ہے۔ مثال کے طور پر، کسی مریض کی تشخیص کرتے ہوئے علامات میں سے معنی اخذ کرنے ہیں۔ یا پھر ڈرائیور کے بغیر گاڑی کو اپنے سنسر کے ڈیٹا کی مدد سے اپنی جگہ پہچاننی ہے۔ کوئی بھی بیماری یا نقشے پر کوئی بھی نقطہ سچ ہو سکتا ہے۔ لیکن آپ نے یہ جاننا کہ درست ہونے کا سب سے زیادہ امکان کہاں پر ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

ذہانت (32) ۔ شاہد آفریدی؟ | Apna Pasrur